:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
نقاش نقشِ ثانی (ثالث؟) بہتر کشد ز اول
شاعر تو ہم بھی ہیں۔
اس منطق کو اگر کوئی اللہ کا بندہ فی سبیل اللہ قبول فرما لے تو ہم عرض کریں گے کہ محفل کا لفظ ہمیں بھی بہتر ہی معلوم ہوتا ہے۔ کیونکہ تجربے کی رو سے سگریٹ میز پہ کوئی رکھنے نہیں دیتا اور ایش ٹرے میں ہم پھینکتے...