گزشتہ سے پیوستہ برس جب تحریکِ انصاف نے دھرنے کا منصوبہ بنایا تھا تو فقیر کا بس نہیں چلتا تھا کہ نواز شریف کو گردن سے دبوچ کر پٹخ دے۔ وہ زمانے لد گئے۔ اب عمران خان کی ذات اور جماعت دونوں سے ویسی وابستگی نہیں رہی۔ مگر نظریاتی بنیادیں کم و بیش وہی ہیں۔ ان دنوں کی یادگار ایک نگارش۔۔۔ اوزان فلمی...