نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    تعارف it,s me

    و رحمۃ اللہ و برکاۃ لکھنے کی بجائے صرف "السلامُ علیکم" ہی درست لکھا جائے تو زیادہ ثواب مل سکے گا۔ آپ کے تو شاید فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو گی کہ فارسی میں نوری فرشتے کو کہتے ہیں۔ میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہو آدمی ہونا تو مشکل ہے میاں! کیفیت نامے تو آہ کینٹ کے معلوم ہوتے ہیں۔ یہ نئی بات معلوم ہوئی...
  2. راحیل فاروق

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    اللہ ہمارے عیبوں پر یونہی پردہ ڈالے رکھے اور آپ کی لسانی خطائیں بھی معاف فرمائے۔ قبلہ، میں نے ڈیزائن دیکھا تھا۔ حق یہ ہے کہ ان خطوط پر بندے کا ذہن چلتا ہی نہیں۔ گھر بنوا کے دورہ کروائیں تو شاید رائے دے سکوں۔
  3. راحیل فاروق

    ہے ایک ہی علاج بصیرت کی بھول کا

    شکریہ، خاتون۔ :) دعا فرمائیں کہ مالک توفیق دیتا رہے۔ :) جزاک اللہ، بھائی۔ اللہ آپ کو ناچیز کی حوصلہ افزائیوں کا بھی اجر دے۔ :) جزاک اللہ۔ :) آمین۔ بھائی، مراد ہے کہ اپنی اصل کے لحاظ سے سب رنگ ایک جیسے ہیں۔ یعنی باطن پر نگاہ کی جائے تو مظاہرِ دنیوی میں کچھ بھی چونکا دینے والا نہیں۔ استثنا...
  4. راحیل فاروق

    (; !Sounds like a retort

    (; !Sounds like a retort
  5. راحیل فاروق

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    شکیب بھائی، سبق کی رسید اور اس کی عمدگی کے اعتراف کا وقت تو گزر چکا۔ میں بس اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں یہیں ہوں۔ :D:D:D مشق بوجوہ جمع نہ کروا سکا اور نہ آئندہ ہی امید ہے۔ لیکن شمار میرا آپ کے شاگردوں ہی میں ہے۔ :):):)
  6. راحیل فاروق

    اس کا مطلب بھی بتا دیجیے، غدیر زھرا ! :)

    اس کا مطلب بھی بتا دیجیے، غدیر زھرا ! :)
  7. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ درست!

    ہاہاہاہاہا۔ درست!
  8. راحیل فاروق

    یہ کون سی بحر ہے، خاتون؟

    یہ کون سی بحر ہے، خاتون؟
  9. راحیل فاروق

    ادائیگی عمرہ انشاءاللہ ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶

    بہت بہت مبارک ہو۔ میرے لیے بھی نام لے کر ہدایت اور فلاحِ دارین کی دعا کیجیے تو تا عمر ممنون رہوں گا۔
  10. راحیل فاروق

    ہے ایک ہی علاج بصیرت کی بھول کا

    ایک آن لائن طرحی مشاعرے میں کہی گئی فی البدیہہ نعت۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے! ہے ایک ہی علاج بصیرت کی بھول کا سرمہ لگا حضور کے پیروں کی دھول کا افسونِ سامری ہے اسے شاعری نہ جان "دیواں میں شعر گر نہیں نعتِ رسول کا" باطن پہ ہو نگاہ تو یکساں ہیں سب چمن لیکن جدا ہے رنگ مدینے کے پھول کا وارفتگی میں...
  11. راحیل فاروق

    علم کے بغیر تو سات خون بھی معاف ہیں آپ کو! D:

    علم کے بغیر تو سات خون بھی معاف ہیں آپ کو! D:
  12. راحیل فاروق

    کیا کہنے! بہت داد قبول کیجیے۔۔۔

    کیا کہنے! بہت داد قبول کیجیے۔۔۔
  13. راحیل فاروق

    تیرا گھگرا سوت نہ آیا۔۔۔ تے سوہریاں دا پنڈ آ گیا!

    تیرا گھگرا سوت نہ آیا۔۔۔ تے سوہریاں دا پنڈ آ گیا!
  14. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہاہا۔ دلچسپ!

    ہاہاہاہاہاہا۔ دلچسپ!
  15. راحیل فاروق

    ساغرؔ کا یہ شعر میرے ذہن سے نہ جانے کیوں ایک عرصہ چپکا رہا ہے۔ :)

    ساغرؔ کا یہ شعر میرے ذہن سے نہ جانے کیوں ایک عرصہ چپکا رہا ہے۔ :)
  16. راحیل فاروق

    با خدا دیوانہ و با مصطفیٰ ہشیار باش

    با خدا دیوانہ و با مصطفیٰ ہشیار باش
  17. راحیل فاروق

    کتب کی تلاش

    حسان خان بھائی نے کافی عرصے سے ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ حیرت ہے کہ یا تو آپ کی نظر سے نہیں گزرا یا پھر مجھ سے آپ کا مدعا سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ چند کتب بھائی اردو، عربی، فارسی اور ترکی کتب اپلوڈ کرنے کے بعد برابر اس لڑی میں ان کے روابط شریک کرتے رہتے ہیں۔ جہاں تک میں نے دیکھا ہے تمام ہی پی...
  18. راحیل فاروق

    نظر لکھنوی نعت: زمرۂ انبیاء و رسل میں نہیں دوسرا کوئی شاہِ ہدیٰ کی طرح٭ نظر لکھنوی

    تابش بھائی، ایک راز کی بات بتاؤں؟ بہت بار کہنا چاہا پر ہر بار کچھ سوچ کر چپ ہو رہا۔ مگر آج نہیں رہا جاتا۔ حقیقت یہ ہے کہ میں بہت دنوں سے ایک قصیدۂِ نعتیہ لکھنے کی فکر میں ہوں۔ اکثر ہمت پکڑتا ہوں۔ اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ بزرگوار کی کوئی نعت ارسال کر دیتے ہیں۔ پسند آنا تو ایک طرف رہا، یقین...
  19. راحیل فاروق

    عرفان صدیقی حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہوا - عرفان صدیقی

    ہمیں تو یہ غزل پڑھ کر ایک فلم یاد آ گئی۔God on Trial۔ غیر معمولی مماثلت ہے دونوں کے طرزِ احساس میں۔
  20. راحیل فاروق

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    مبارک ہو۔ ہمارے ہندی سیکھتے تک آپ بھی عبرانی سیکھ جائیں گے!
Top