نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    انسان کا تناسبِ اعضا

    ارے وارث بھائی، شرمندہ نہ کیا کریں۔ ہم نے کوئی منطق نہیں پیش کرنا چاہی۔ قرآن یا اسلام کی حقانیت کے اثبات کے کہیں بہتر طریقے موجود ہیں۔ ہمیں تو صرف یہ باتیں معلوم ہوئیں تو یہ آیت یاد آ گئی جو ہم نے یونہی نقل بھی کر دی۔ اگر اس میں کہیں ایسی دلالت پیدا ہو گئی ہے تو یقین کیجیے وہ قطعاً نادانستہ ہے۔...
  2. راحیل فاروق

    انسان کا تناسبِ اعضا

    صاحبو، قرآنِ حکیم میں ہمارا آپ کا رب فرماتا ہے: لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ بے شک ہم نے انسان کو بہترین صورت (ساخت یا قاعدے) پر پیدا کیا۔ (سورۃ التین - آیت ۴) آج کچھ چشم کشا اور بصیرت افروز حقائق ہماری نظر سے گزرے تو بے اختیار یہ آیت یاد آ گئی۔ معلوم ہوا کہ حضرتِ انسان نے...
  3. راحیل فاروق

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے

    بہت شکریہ، لاریب بی بی۔ سلامت رہیں۔ :):):) شکریہ، محترمی۔ فن لینڈ میں تو شاید ہم مر ہی جائیں کہ ہمارا یہ حال تو یہیں ہو جاتا ہے خیر سے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ہاہاہاہاہاہاہا۔ آداب۔ :in-love::in-love::in-love: پیارے بھائی کا بہت شکریہ۔ :):):) آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر! خان...
  4. راحیل فاروق

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    مجھے اجازت ہو تو عرض کروں کہ اساتذہ کے ہاں دوئی بمعنیٰ ثنویت، موئی بمعنیٰ فوت شد وغیرہ کی درمیانی واؤ کا اسقاط ملتا ہے۔ معروف الفاظ میں البتہ غالباً یہی دو ہیں جن کا آپ نے ذکر فرمایا ہے۔ ان کے اسقاط کے متعلق بھی بعض موشگافیاں موجود ہیں۔ مثلاً اور کے معاملے میں اصول یہ ہے: کوئی کے سلسلے میں بھی...
  5. راحیل فاروق

    ایک بلیڈ کب تک؟

    مجھے بھی اپنے چوہدری صاحب کے نقشِ قدم پہ سمجھیے گو باطن کا بھید ذرا مختلف ہے۔ کافی عرصہ پہلے ریزر استعمال کرتا رہا ہوں۔ جب تک دوسری شیو کی نوبت آتی تھی اسے زنگ لگ چکا ہوتا تھا۔ :LOL::LOL::LOL: لہٰذا بلا خوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ ٹرمر کے موجد نے جتنا اطمینان مجھے پہنچایا ہے اتنا بنی نوعِ انسان...
  6. راحیل فاروق

    امتحان ہو جغرافیے کا اور بندے کو اچانک ساختیات سے ناقابلِ برداشت قسم کی دلچسپی پیدا ہو جائے۔۔۔

    امتحان ہو جغرافیے کا اور بندے کو اچانک ساختیات سے ناقابلِ برداشت قسم کی دلچسپی پیدا ہو جائے۔۔۔
  7. راحیل فاروق

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے ہجر کی شام تو دل باندھ سماں دیتا ہے کون کمبخت نہ چاہے گا نکلنا لیکن اتنی مہلت ہی ترا دام کہاں دیتا ہے قول تو ایک بھی پورا نہ ہوا اب دیکھوں کیا دلیل اس کی مرا شعلہ بیاں دیتا ہے طبعِ نازک پہ گزرتا ہے گَراں تو گزرے زیب وحشی کو یہی طرزِ فُغاں دیتا ہے خاص...
  8. راحیل فاروق

    یہ سادگی نہیں رن مریدی کی تربیت ہے۔

    یہ سادگی نہیں رن مریدی کی تربیت ہے۔
  9. راحیل فاروق

    آج کل بڑے کرارے کرارے جملے سوجھ رہے ہیں آپ کو۔ بھابی میکے تو نہیں گئی ہوئیں؟

    آج کل بڑے کرارے کرارے جملے سوجھ رہے ہیں آپ کو۔ بھابی میکے تو نہیں گئی ہوئیں؟
  10. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔

    ہاہاہاہاہا۔
  11. راحیل فاروق

    چاندنی یا سحر؟ یا کوئی اور؟ D:

    چاندنی یا سحر؟ یا کوئی اور؟ D:
  12. راحیل فاروق

    تعارف it,s me

    :eek: غزالاں؟
  13. راحیل فاروق

    کتنے بلیڈ؟

    اللہ بھلا کرے۔ آپ واقعی استاد شاعر ہیں۔ ہمارے تخیل میں بھی گنجائش پیدا کر دی! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. راحیل فاروق

    کتنے بلیڈ؟

    چور شاعروں کا تخیل اتنا ہی ہوتا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. راحیل فاروق

    کتنے بلیڈ؟

    اجازت ہو تو آوارہ لکھ لوں؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. راحیل فاروق

    کتنے بلیڈ؟

    مشرق میں سب کچھ ہوتا ہے۔ بس بات نہیں ہوتی! :quiet::quiet::quiet:
  17. راحیل فاروق

    کتنے بلیڈ؟

    :eek::eek::eek: ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟
  18. راحیل فاروق

    پہلے مصرع میں 'بھی' کی کمی ہے، احسن بھائی۔ درست مصرع ہے: بڑھ کر خرید لے کوئی ایسا بھی ہے یہاں؟

    پہلے مصرع میں 'بھی' کی کمی ہے، احسن بھائی۔ درست مصرع ہے: بڑھ کر خرید لے کوئی ایسا بھی ہے یہاں؟
  19. راحیل فاروق

    شبِ وصل ایسی کھلی چاندنی / وہ گھبرا کے بولے سحر ہو گئی

    شبِ وصل ایسی کھلی چاندنی / وہ گھبرا کے بولے سحر ہو گئی
  20. راحیل فاروق

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اللہ سلامت رکھے! :redheart::redheart::redheart: اللہ کی بعض حکمتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔ کینو انھی میں سے ایک ہے۔ اکثر ترش پھلوں کی طرح ہمیں بے حد پسند ہے مگر وارد اس موسم میں ہوتا ہے جب مارے سردی کے پانے پینے کی بھی تاب نہیں ہوتی۔ بہت سوچا ہے کہ نزلہ زکام کے موسم میں اس پھل کا وجود چہ معنیٰ دارد؟...
Top