نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    متفق علیہ۔ لوگوں سے اجازت کون لے گا؟ ہاہاہاہاہا۔ کسی کی دلآزاری مقصود نہ تھی، سرکار۔ یہ تو محض ازراہِ تفنن تھا۔ ہمارے ہاں کہتے ہیں کہ عادت سر کے ساتھ جاتی ہے۔ ملازمت تو بہت چھوٹی چیز ہے۔ آپ کے دل کی ترجمانی سے بڑا اعزاز کیا ہو گا فقیر کے لیے؟ چڑ چڑ ہوتی ہے۔ چاہے دسمبر سے ہو چاہے دسمبریوں...
  2. راحیل فاروق

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    ردیف کے بارے میں احباب نے درست فرمایا ہے۔ اصول یہ ہے کہ الفاظ کے اس مجموعے کے اندرحرفِ علت کے اسقاط کا عمل (باستثنائے ہمزہ) ناپسندیدہ ہے جو فعل کی نمائندگی کر رہا ہو۔ مثال کے طور پر ہو سکتا ہے، کھا لے گا، رہا ہے، ہو گا وغیرہ میں علیٰ الترتیب ہو، لے، رہا اور ہو کی واؤ، یائے مجہول، الف اور واؤ کا...
  3. راحیل فاروق

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    ماشاءاللہ۔ من حیث المجوع بہت اچھے اشعار، نوید بھائی۔ داد قبول ہو۔ مصرعِ اولیٰ میں لو کی واؤ ساقط ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اصول مدِ نظر رکھیے: اگر مصرع وتدِ مجموع سے شروع ہو رہا ہو اور وزن پورا کرنے کے لیے کسی دو حرفی لفظ کا حرفِ علت ساقط کرنا پڑے تو احسن یہ ہے کہ وہ لفظ فعل کی کوئی صورت نہ...
  4. راحیل فاروق

    واہ!

    واہ!
  5. راحیل فاروق

    اب تو دینا پڑے گا۔ P:

    اب تو دینا پڑے گا۔ P:
  6. راحیل فاروق

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    نوٹ: ٹیوٹوریل کی لڑی اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔ آپ کے منہ میں گھی شکر، شکیب بھائی۔ ثابت ہوا کہ دل کو دل سے جو راہ ہوتی ہے وہ بعض اوقات سرحد بھی پار کر جاتی ہے۔ :inlove::inlove::inlove: میں ان دنوں دیوناگری رسم الخط سیکھنے کے لیے بے تاب ہو رہا ہوں۔ کچھ ابتدائی کوششیں بھی کر لی ہیں۔ مگر اصلی مزا...
  7. راحیل فاروق

    اور بے شک اصل شکریہ خدا کے بعد گوگل ہی کو زیبا ہے۔ ہمیں شبہ ہوا تھا۔ حضرت نے تصدیق اور تصحیح...

    اور بے شک اصل شکریہ خدا کے بعد گوگل ہی کو زیبا ہے۔ ہمیں شبہ ہوا تھا۔ حضرت نے تصدیق اور تصحیح دونوں کا سامان فرمایا۔ :)
  8. راحیل فاروق

    دوسرا مصرع کچھ گڑبڑ ہو گیا ہے۔ درست یوں ہے: کہ ہرگز بمنزل نخواہد رسید!

    دوسرا مصرع کچھ گڑبڑ ہو گیا ہے۔ درست یوں ہے: کہ ہرگز بمنزل نخواہد رسید!
  9. راحیل فاروق

    آپ کی طرح۔

    آپ کی طرح۔
  10. راحیل فاروق

    پہلے شرما کے مار ڈالا — بیدمؔ شاہ وارثی

    پہلے شرما کے مار ڈالا پھر سامنے آ کے مار ڈالا ساقی نہ پلائی تو نےآخر ترسا ترسا کے مار ڈالا عیسیٰ تھے تو مرنے ہی نہ دیتے تم نے تو جِلا کے مار ڈالا بیمارِ الم کو تو نے ناصح سمجھا سمجھا کے مار ڈالا خنجر کیسا؟ فقط ادا سے تڑپا تڑپا کے مار ڈالا یادِ گیسو نے ہجر کی شب الجھا الجھا کے مار ڈالا فرقت...
  11. راحیل فاروق

    رہا گر کوئی تا قیامت سلامت / پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت!

    رہا گر کوئی تا قیامت سلامت / پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت!
  12. راحیل فاروق

    میرے ایک دوست نے ایک بار کہا تھا، "شاید ہم زندگی میں کوئی بھی بات صد فیصد تیقن سے نہیں کہہ سکتے...

    میرے ایک دوست نے ایک بار کہا تھا، "شاید ہم زندگی میں کوئی بھی بات صد فیصد تیقن سے نہیں کہہ سکتے سوائے اس کے کہ ہمیں ایک دن مرنا ہے۔"
  13. راحیل فاروق

    میں نے پہلی نظر میں اسے دودھ کے دھلے پڑھا۔ ہاہاہاہاہا۔

    میں نے پہلی نظر میں اسے دودھ کے دھلے پڑھا۔ ہاہاہاہاہا۔
  14. راحیل فاروق

    لگتا ہے آپ کو یہ گیت مجھ سے بھی زیادہ پسند ہے۔ شئیر کر دیں محفل پہ؟ ؛)

    لگتا ہے آپ کو یہ گیت مجھ سے بھی زیادہ پسند ہے۔ شئیر کر دیں محفل پہ؟ ؛)
  15. راحیل فاروق

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    یقین جانیے یہ سب بھی ڈرتے ڈرتے لکھا ہے۔ پھر بھی کئیوں کو برا لگنے کو کافی ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ?Et tu, Brute بھلکڑوں کے ذہن سے بڑی کون سی ٹائم مشین ہو گی بھلا؟ میں خیر سے اس سال بھی جون تک سن ۲۰۱۵ لکھتا رہا ہوں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: آپ کے یہ ارشادات اور تابش بھائی کا ایک آدھ...
  16. راحیل فاروق

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    افففف۔ آپا، یہ کوئی بد دعا ہے مجھے۔ تاریخ کبھی درست نہیں لکھی میں نے۔ رات کو بھی سسٹم کلاک دیکھا اور وہاں بارہ کا عدد دیکھ کر اس یقین پر کہ دسمبر ہی کی تاریخ ہو گی لکھ دیا۔ کسی کی معذوری کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے۔ :LOL::LOL::LOL: اپریل بہاروں کا مہینہ بھی ہے اور میرا ماہِ پیدائش بھی۔ دل والوں...
  17. راحیل فاروق

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    (سچے عاشقوں سے معذرت کے ساتھ :laughing::laughing::laughing:) کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی اور اس کے سخن ور کی ایسی کی تیسی دوبارہ یہ چخ چخ اگر میں نے سن لی تو قندِ مکرر کی ایسی کی تیسی اسی ماہ محبوبہ بھاگی سبھی کی تمھارے مقدر کی ایسی کی تیسی محرم میں کرنا جو کرنا ہے ماتم محرم سے باہر کی ایسی...
  18. راحیل فاروق

    آج کی تصویر

    وارث بھائی کا ادب اپنی جگہ مگر اتنا تو بتا ہی دینا چاہیے کہ ہمارے دوست ہمارے ایش ٹرے کو ایش ٹرک کہتے ہیں۔ :party::party::party:
  19. راحیل فاروق

    وصل کی فکر اب کون کرے؟ دعوائے محبت کس کو ہے؟

    تمام احباب سے معذرت خواہ ہوں کہ کچھ ذاتی (اور کچھ صفاتی) مسائل کے سبب آپ کی محبتوں کی رسید بر وقت نہ دے سکا۔ آداب، فیضان بھائی۔ آپ نے جتنے حوصلہ افزا تبصرے میری غزلوں پر فرمائے ہیں اتنے شکریے میں ادا نہیں کر سکتا۔ کیونکہ قاعدہ یہ ہے کہ بڑے حساب محشر پہ اٹھا رکھے جاتے ہیں۔...
  20. راحیل فاروق

    ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂِ تیغِ ستم نکلے !

    ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂِ تیغِ ستم نکلے !
Top