تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

راحیل فاروق نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 11, 2016

  1. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    نوٹ: ٹیوٹوریل کی لڑی اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔

    آپ کے منہ میں گھی شکر، شکیب بھائی۔ ثابت ہوا کہ دل کو دل سے جو راہ ہوتی ہے وہ بعض اوقات سرحد بھی پار کر جاتی ہے۔ :inlove::inlove::inlove:
    میں ان دنوں دیوناگری رسم الخط سیکھنے کے لیے بے تاب ہو رہا ہوں۔ کچھ ابتدائی کوششیں بھی کر لی ہیں۔ مگر اصلی مزا تو اب آئے گا!
    :bighug::bighug::bighug:
    ہم تیار ہیں!
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏دسمبر 14, 2016
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت اچھی بات ہے. اور آپ کی اس خدمت پر ممنون رہوں گا. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,535
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو یہ سلسلہ شروع کب کیا جائے گا سکھانے کا؟
     
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شاگرد تو اکٹھے ہو جائیں. :)
     
    • متفق متفق × 1
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہم تیار ہیں استاد جی
    ہندی اور لکھی کے درمیان ہمیں ڈبے نظر آرہے ہیں۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. پراچہ

    پراچہ محفلین

    مراسلے:
    29
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بسم اللہ کریں
     
    • متفق متفق × 1
  7. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو۔ ہمارے ہندی سیکھتے تک آپ بھی عبرانی سیکھ جائیں گے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    وہ کس سے سیکھیں۔عبرانی تو کب کی فنا ہو چکی ہے۔ہم اردو سیکھ جائیں یہی بہت ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,580
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    عارف کریم سے رابطہ کیجئے عبرانی سیکھنے کیلئے!!!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    عارف کریم
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں آج کل دیو ناگری رسم الخط پڑھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ کل پرسوں آفس سے ہندی سنسکرت کے حروفِ تہجی کے دو تین پیچ پرنٹ کر کے لایا تھا کہ آرام سے لیٹ کر دیکھوں گا۔ آج بیگم نے کہا، تمھارا بیٹا کہہ رہا تھا کہ بابا کتنے لاپروا ہیں کہ ہر روز کینٹ میں سے تین چار بار گزرتے ہیں (سیالکوٹ کینٹ میں اپنی شناخت ثابت کیے بغیر داخلہ منع ہے)، کسی دن ایم پی چیک پوسٹ پر کسی نے یہ دیکھ لیے تو پکڑے جائیں گے :) یہ تو حال ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہاں حیرت انگیز کی کوئی ریٹنگ نہیں ہے، یا للعجب۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اپنے اپنے ڈیوائس میں ہندی فونیٹک 'کی بورڈ' انسٹا ل کر لیں بھئی سب :)
     
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,596
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اور لیپ ٹاپ میں کیا انسٹال کریں
     
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو اگر دیونا گری کی بجائے ڈبے ڈبے نظر آ رہے ہیں تو آپ کو کچھ اور انسٹال یا کچھ سیٹنگز کے ساتھ چھیڑ خانی کرنی پڑے گی، کوئی ماہر ہی آپ کو بتائے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت عمده، شکيب بھائى آپ شروع كريں۔ ہم تيار ہيں۔
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 12, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ کاوش شکیب بھائی۔
    خاکسار کو بھی سٹوڈنٹس لسٹ میں شامل کر لیں۔
    اور ٹیگ بھی کر دیا کریں۔
    بہت بہت شکریہ۔
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,287
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام ۔بھلا اور نیک خیال ہے۔ میں نے بھی کافی حد تک پڑھنا سیکھا تھا اب کافی حد تک بھول بھی گیا۔
    امید ہے فائدہ ہو گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. مسعود اعون J&K INDIA

    مسعود اعون J&K INDIA محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم دوستو آپ کے ہندی سیکھنے کے اس سفر میں شکیب بھائ کے ساتھ میں بھی اپنی آپ کی خدمت کے لیئے حاضر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  20. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    متشکرم۔:)
    آداب! :)
    بس شروع ہی ہوا چاہتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر