مجھے برازیل اور جرمنی والے میچ میں بہت مزہ آیا۔ دوسرا یہ کہ میچ کے بعد جب تبصرے چل رہے تھے تو فننش تماشائی ٹیکسٹ میسج کے ذریعے تبصرے کرنے لگ گئے۔ ویسے تو تبصرے بہت "چوندے چوندے" تھے، لیکن مجھے سب سے زیادہ یہ تبصرہ پسند آیا:
ریفری کو چاہئے کہ شیونگ فوم کے ذریعے گول کی طرف لکیر بنا دے تاکہ برازیل...