Päivölän Opisto :)
پہلے یہ فوک لور کالج کے طور پر 1894 میں قائم ہوا اور آج کل Adult Education Institute کے طور پر کام کر رہا ہے۔ بیسک سکول کے بعد (دس سے بارہویں سال) ہمارے ہاں دو سال کا ایڈوانسڈ میتھیمٹکس کا کورس ہے جو عام کالجز میں تین سال میں پڑھایا جاتا ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ اس کے بارے ایک...