نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کب دیکھیں گی؟
  2. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    جیتے رہیئے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وائرس نہیں، بلکہ ایک بلب ہے جو اس طرح کی شکل میں کھڑکی پر لٹکا ہوا تھا ایک دوست کے گھر میں :)
  4. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    جو کرنا ہو، کر دیا کریں۔ اجازت لینے کی کیا وجہ؟
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ تصویر مجھے کرسمس کی یاد دلاتی ہے اور کرسمس کا مطلب ہے ڈھیر ساری برف اور خوب سردی۔ ابھی تو رات 4 بجے بھی درجہ حرارت 20 ڈگری تھا۔ آج بھی سارا دن خوب حبس :(
  6. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    جب آپ زور سے گاتے ہوئے خود کو ناری کہیں گے اور گھر والوں کو بتائیں گے کہ "پیا" انگریزی بولتے ہیں، تو ان کی معلومات میں کتنا بیش قدر اضافہ ہوگا :)
  7. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    یہ واقعی شرارت ہی ہے :)
  8. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    آپ کے گھر والے بھی آپ سے اتفاق کر لیں گے :P
  9. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    میرے مشورے پر عمل کر کے دیکھئے، پھر پتہ چلے گا کہ اتفاق کیوں کیا :)
  10. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    یہ بات تو درست کہی :) اب ذرا یہ گانا زور سے گا کر دیکھئے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ میں تو ٹھیک، لیکن باقیوں کا باقیوں سے پوچھیں۔ آپ کیسی ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    ممالک کے ذاتی پکوان؟ ضروری تو نہیں ہے کہ ایسا ہی ہو۔۔۔
  13. قیصرانی

    ممالک کے گروپ

    آپ نار ہیں؟ :love:
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  15. قیصرانی

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    آپ نے کینیڈا جیسے ملک کو، جو کہ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا یا تیسرا بڑا ملک ہے، کے بارے ایسا کیوں کہا؟
  16. قیصرانی

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    کٹاکٹ کپورا حلال ہے؟
  17. قیصرانی

    آپ کے علاقوں کے کھانے

    یہاں پورا مضمون موجود ہے
  18. قیصرانی

    خواجہ آصف نے قوم سے معافی مانک لی

    اگر ایمانداری سے دیکھا جائے تو ساری پالیسی فردِ واحد کی ہی چلتی ہے۔ یہ وزراء تو محض گونگلوؤں پر سے مٹی جھاڑنے آتے ہیں
  19. قیصرانی

    جام ایسا تری آنکھوں سے عطا ہوجائے - ڈاکٹر نزہت انجم

    اُس کو میں دیکھوں تو اِس طرح سے دیکھوں نزہت شرم آنکھوں میں رہے اور خطا ہوجائے بہت خوب، کیا کہنے :)
  20. قیصرانی

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، کیپٹن سمیت تین ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون
Top