نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    شکر ہے کہ آپ نے سپیس کا بٹن کافی احتیاط سے استعمال کیا :P
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سفر بخیر :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    آپ بات کی گہرائی تک نہیں پہنچ پائیں :) ویسے آپ کی لاجیک سے دیکھا جائے تو نیکیوں کا بھی وزن بن سکتا ہے؟ :P
  4. قیصرانی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    بحری جہاز اگر کارگو ہو تو زیادہ جگہ کارگو کے لئے ہوگی۔ مسافر بردار ہے تو مسافروں کے لئے زیادہ کیبن ہوں گے۔ اس طرح صاف پتہ چل جاتا ہے :)
  5. قیصرانی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    خود ہمیں بچپنے والی تصاویر دکھا رہے ہیں اور اصرار بھی؟ :P
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ثم آمین :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی کوئی خاص اچھا حال نہیں ہے بھتیجی۔ 21 ڈگری، ہلکی بارش، خوب حبس اور اب ہوا چلنے لگی ہے :(
  8. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    الحمدللہ :) بس گذر ہی رہا ہے۔ ویسے کل سے کافی افاقہ ہے :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  10. قیصرانی

    آپریشن کے بعد دہشت گرد دوبار ہ روپ بدل کر گھس آئے تو اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے :پرویز خٹک

    فاٹا فیڈرلی ایڈمنسٹریٹڈ ٹرائبل ایریا ہوتا ہے نا؟
  11. قیصرانی

    فلسفی کا خواب

    جنات اور بیگمات۔۔۔ تتلی کہ تتلا۔۔۔ :bighug:
  12. قیصرانی

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    یہی تو افسوس ہے کہ کرتا کوئی ہے اور بھرتا کوئی۔ لاکھوں یہودی یورپ میں مارے گئے اور آج ان کی اولادیں فائدے اٹھا رہی ہیں اور کل کو ان کی اولادوں کو ان کے جرائم کی سزا بھگتنی ہوگی :(
  13. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    پرچہ کٹتے تو سنا تھا تھانے میں، اب کیک بھی کٹیں گے :P
  14. قیصرانی

    دہشتگردوں کی گھر میں داخل ہوکرفائرنگ،تین افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. قیصرانی

    کراچی : چھ ماہ میں 103سیکیورٹی اہل کار شہید ہوگئے

    قابلِ قدر یہ لوگ، جو اپنا آج ہمارے کل پر بخوشی قربان کر رہے ہیں :(
Top