نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    آپ اردن اور مصر کی مذمت کر دیجئے کہ انہوں نے غلط کام کیا تھا۔ میں وہی بات اسرائیل کے لئے کر دیتا ہوں۔ میرا اوپر ایک مراسلہ ہے جس کا ایک فقرہ یہ رہا:
  2. قیصرانی

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    تانک جھانک اچھی عادت نہیں۔ اندر تشریف لے آئیے، پردہ کرا دیا گیا ہے :)
  3. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    قول میں تضاد؟ فرمایا جاتا ہے کہ اسلام بے گناہوں کے قتل کے خلاف ہے، حضرت خضر والا واقعہ کیا کسی غیر اسلامی کتاب میں درج ہے؟
  4. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    چونکہ اصل خبر جو میرے ذہن میں ہے، وہ تو نہیں مل رہی، جب تک آپ یہ دیکھ لیجئے کہ یہ کوئی واحد خبر نہیں ہے http://www.abna.co/print.asp?lang=6&id=412589
  5. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    میں حوالہ تلاش کر رہا ہوں کہ چند برس پرانے اخبار چھاننے ہیں۔ اسرائیلی علماء کی طرف سے حالت جنگ میں بچوں کے قتل کو جائز قرار دیئے جانے سے کچھ عرصہ قبل اخبارات میں ایسے فتوے دکھائی دیئے تھے
  6. قیصرانی

    تھر:کالے بچھوؤں کی فروخت،کئی غریبوں کے دنپھر گئے

    یا حیرت، کیونکہ مجھے جو اطلاع ملی تھی وہ 180 گرام والے بچھو کے ایک ارب روپے قیمت تھی :) ویسے سب سے بڑے بچھو کا اوسط وزن 30 گرام ہوتا ہے :)
  7. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    حضرت خضر علیہ السلام والا واقعہ دیکھ لیجئے، کہ انہوں نے ایک بچے کو قتل کیا تھا کہ وہ بڑا ہو کر اپنے والدین کے لئے مسئلہ بنے گا۔ اس کے علاوہ خود کش بمباروں کے مذہبی رہنما اسلام کے نام پر ہی یہ فتوے دیتے ہیں کہ جنگ میں خودکش حملے میں عام شہری اور بچے بھی مارے جائیں تو گناہ نہیں ہوگا۔ اس طرح کی...
  8. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    میرا مراسلہ دیکھئے، میں نے مسلمان علماء کا حوالہ دیا ہے، اسلام کا نہیں۔ دشمنوں کو اتنا کافی ہوتا ہے کہ مسلمان عالم اس چیز کو جائز قرار دے رہے ہیں تو ظاہر ہے کہ یہ اسلام کا ہی حصہ ہوگی، ورنہ اس عالم کی مخالفت ہوتی
  9. قیصرانی

    تھر:کالے بچھوؤں کی فروخت،کئی غریبوں کے دنپھر گئے

    جی یہ خبر میرے نزدیک فراڈ تھی کہ یہ بچھو اور کرلے یعنی چھپکلیاں اتنے مہنگے بکتے ہیں۔ خیر، جن بیوقوفوں نے خریدا ہوگا، وہی بھگتیں گے :)
  10. قیصرانی

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    پنگا نہ لینے کا مشورہ اس لئے دیا ہے کہ اگر حماس راکٹ حملے نہ کرے تو اسرائیل بھی حملہ نہیں کرتا۔ اگر حماس حملے کئے بناء نہیں رہ سکتی تو طاقتور کو روکنے کی ہمت تو ان میں ویسے بھی نہیں، پھر بھگتا شہریوں کو پڑتا ہے۔ واضح رہے کہ اکثر "جہادی" شہری آبادی میں ہی جا کر چھپتے ہیں۔ مسلمان علماء نے بے گناہ...
  11. قیصرانی

    آئی فون پر ٹائپنگ میں دیر

    جی، اب جب یہ مسئلہ پیش آیا تو یہی کروں گا :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ روزہ توڑ کر؟ ہمارے ہاں تو ابھی دو گھنٹے سے زیادہ باقی ہیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ مارننگ :)
  14. قیصرانی

    داعش "واقعی" میں خانہ کعبہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، انکے عقیدہ توحید کو سمجھئے پھر غلط فہمی نہ ہو گی

    آج کل کے مذہبی علماء عموماً یا تو بِکتے ہیں یا بَکتے ہیں یا پھر دونوں ہی حرکتیں کرتے ہیں :(
  15. قیصرانی

    آپ کی صحت

    یہ بات ہوتی تو میں اپنا وزن منفی 97 کلو بتاتا :)
  16. قیصرانی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں جنوب میں ہوں :)
  17. قیصرانی

    آپ کی صحت

    میرے لئے 80 سے 85 کلو مناسب ہے۔ اس سے زیادہ پھر زیادہ ہی ہے
  18. قیصرانی

    آپ کی صحت

    97 کلو
Top