گھر میں تو کوئی مصروفیت نہیں ہے، سوائے کچن کے۔ آفس اپنی جگہ ہی ہے، لیکن ہمارے کچھ کورسز ہیں جو ورکنگ لوگوں کے لئے ہوتے ہیں ویک اینڈز پر۔ تو ان کی کو آر ڈینیشن کے لئے اس بار میری ڈیوٹی ہے، چند میوزیمز اور آرٹ کی نمائشوں کے لئے ان کے آنے جانے کا انتظام کرنا اور ان کے ساتھ موجود رہنا وغیرہ۔ ہماری...