آپ نے اسرائیل کو فلسطین کی زمین پر قابض کہا، میں نے اطلاع دی کہ یہ واحد قبضہ نہیں ہے کہ جس کے خلاف آپ کو احتجاج کرنا چاہئے اور ساتھ تاریخی حوالہ بھی دے دیا کہ تمام الہامی مذاہب میں یہودیت سب سے پہلے یہاں آئی۔ اگر یہودیوں سے پہلے کے قبائل یہاں اپنا دعویٰ کرتے ہیں تو یقیناً میری حمایت ان قبائل کے...