ہم فطرت سے دور اور مصنوعی ماحول سے قریب ہورہے ہیں ایسے میں زبان وادب بھی اس کی زد میں آرہا ہے
بچوں کو اپنی تہذیب اورزبان سے آشنا تو ہم تب کریں گے جب خود اس کی اہمیت کو سمجھیں گے -
انیس الرحمن نیرنگ خیال عمر سیف خرم شہزاد خرم امجد میانداد
آجائیں بھئی :) اور یہ دیکھ لیں ------ آپ کو بچے سمجھ کے نہیں بُلایا بلکہ آپ کے بچوں کی دلچسپی کی تصویرہے اس لیے :)
ہمت مرداں مددِخدا - بس ہمت اورکوشش ہونی چاہیے- بڑی عمدگی سے تصویرمیں ایک اہم سبق اورمکمل کہانی بیان کردی گئی ہے
یہ بچوں کو سمجھانے اورحوصلہ بڑھانے کے لیے دکھانی چاہیے