نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    لیں جی تردید بھی آگئی کہ ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا :)

    لیں جی تردید بھی آگئی کہ ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا :)
  2. زبیر مرزا

    نیا پولیس آئی جی سندھ چیمہ - مبارک ہو فلک شیرچیمہ صاحب :)

    نیا پولیس آئی جی سندھ چیمہ - مبارک ہو فلک شیرچیمہ صاحب :)
  3. زبیر مرزا

    صحرا فطرت

    زبردست جناب -صحرا کا استعارہ بڑی عمدگی سے استعمال کرکے تحریرکو دلکش بنادیا اور ہم سے صحرانشینوں کومحظوظ ہونے کا موقع فراہم کیا کہ یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید کچھ ریت نگاہوں میں، کچھ دل میں بھری ہے
  4. زبیر مرزا

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-یکم ستمبر، 2013

    بہت شکریہ راشد اشرف صاحب - ان شاء اللہ کتوبر میں اتوارکُتب بازار کا چکرلگے گا - شوق کو ہوا دیتا تبصرہ ارسال کرنے اور کُتب کے تعارف کے لیے ایک بار پھر بہت شکریہ
  5. زبیر مرزا

    شکریہ میں جانتا ہوں اس کا کریڈٹ آپ مجھے دے رہے ہیں:)

    شکریہ میں جانتا ہوں اس کا کریڈٹ آپ مجھے دے رہے ہیں:)
  6. زبیر مرزا

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    محمد احمد بھائی کو تندور والے جلدی روٹیاں دے دیتے ہیں اس ڈر سے کہ کلام نہ سنانے لگیں امجد میانداد کو اس لیے روٹیاں جلد مل جاتی ہوں گی کہ گانے نہ لگیں نیرنگ خیال کو تندور والا روک کہ رکھتا ہے کہ اے منڈا مشوک ( مشکوک) جیا لگدا اے
  7. زبیر مرزا

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    کراچی میں معاملہ برعکس ہوتا ہے دو روٹی والوں کو تندور والے پہلے دے دیتے ہیں جن کی زیادہ روٹیاں ہوں ان کو کہاجاتا کہ ان کی بس دو ہیں آپ کو تو ویسے بھی وقت لگے گا- حسان خان انیس الرحمن مہدی نقوی حجاز کیے کہتے ہیں آپ اس بارے میں ؟
  8. زبیر مرزا

    اقتباسات تلاش از ممتاز مفتی

    کیا بات ہے ان مصفین کی - آسانی سے بات سمجھا دیتے ہیں راہ دکھادیتے ہیں - اشفاق احمد ، بانوقدسیہ اور ممتازمفتی الگ الگ اندازتحریر لیکن ایک مکتبہ ءفکر سے تعلق رکھنے کے باعث بڑی اہم باتوں کو عام انداز میں کہنے کا ہنرجانتے ہیں - سر اس مکتبہ ء فکر کو فروغ دیتی ایک مصنفہ عنیزہ سید ہیں ان کی تحریریں...
  9. زبیر مرزا

    آپ کے بچپن کی جھلک

    سر ماشاءاللہ بڑی زبردست نظر ہے آپ کی - میرا تو مکمل چہرہ بھی نظرنہیں آرہا اور آپ نے پہچان لیا
  10. زبیر مرزا

    آپ کے بچپن کی جھلک

    ایک بار پہلے ہوچکا تو کنفرم کر لوں :) میں تصویر کا دایاں سمجھا کہنے والے دایاں ہاتھ کہتے پائے گئے تو :) اب دائیں اسکرین کی طرف سے؟
  11. زبیر مرزا

    آپ کے بچپن کی جھلک

    کراچی اسکول آف آرٹس کا دور :) بچپن نہیں لڑکپن کی جھلک لے ہوئے - اس میں مجھے تلاش کریں :)
  12. زبیر مرزا

    آپ کے بچپن کی جھلک

    ماشاءاللہ لاجواب تصاویر - شئیر کرنے اور اس دھاگے کو یاد رکھنے کا شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب فلک شیر بھائی
  13. زبیر مرزا

    جو مجھے پاگل کہتے رہے

    زمانہ وہ آگیا ہے کہ لُغت میں پاگل پن کے معنی بدلنے کی ضرورت ہے - ہم ذہنی اُلجھنوں میں مبتلا افراد کو پاگل نہیں کہہ سکتے لیکن وہ کہلاتے ہیں بہت حساس اور عمدہ تحریر
  14. زبیر مرزا

    میر سوز :::: یار اگر صاحبِ وفا ہوتا

    واہ بہت عمدہ جناب
  15. زبیر مرزا

    کوچۂ شاپراں

    امجد میانداد آپ کی کوششیں قابلِ تعریف وتلقید ہیں - شاپرکا اعجازہے کہ ذراسی بارش ہوئی اورشہرمیں سیلاب اُمڈآتاہے لیکن اس کی ذمہ داری حکومت پہ ڈال کرمیں شاپرڈبل کرنے میں لگ جاتے ہیں
  16. زبیر مرزا

    کوچۂ شاپراں

    ایس تجاہل عارفانہ ------تے----- میرا گُڑکھا کے مرنا بنڑدا اے
  17. زبیر مرزا

    پُل.........سرجیت پاٹر

    بندا نیکی کرے تے بدلے وچ اُلمیاں تے مہنڑیاں نوجرن تے سنڑلئی تیار رہوے کہ نیکی دا بدلہ احسان نیں اس دوروچ
  18. زبیر مرزا

    پُل.........سرجیت پاٹر

    بڑی ڈونگھی گل کلام وچ پیش کردتی اے اے وی قسمت دی گل اے کسی لئی پُل بنڑجانڑا - جے وکھیا جاوے تے اسی چیزاں تے بندیاں تو استعمال کردے آں حق سمجھ کے تے اُنہاں دی بے قدری کرجاندے آں -
  19. زبیر مرزا

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    یہ ویری پنجابی والا لگتا ہے اب رہنڑ دیں اس ویر کو منڈے کی خوشی کا دن دھیڑا ہے ایسے میں خوشی سے مبارک دیں کوئی کارڈ شارڈ لگا کے
Top