نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    یوکرائن میں یہودی سالِ نو کا جشن

    میرےے کافی جاننے والے یہودی ہیں- بلکہ کوئی فتویٰ نہ لگ جائے دوست ہیں :) میں ان کے ساتھ کام بھی کرچکا ہوں محلہ اورعلاقہ بھی یہودیوں کا ہے- ہماری مسجد کی رستے میں سینی گاگ بھی آتا ہے - رمضان میں دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آتی ہے خاص طورجمعہ کی شب ان کا یوم ثابات اور ہماری تراویح- ایک جانب ہم لوگ...
  2. زبیر مرزا

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

    جزاک اللہ - بہت لاجواب انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے آپ نے
  3. زبیر مرزا

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائیں اور جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازیں آمین
  4. زبیر مرزا

    پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ

    خراج یا خروج ؟ تھیلے بن جائیں ذرا ابھی تو 10 بنوائیں اور کڑاکے نکل گئے - کراچی جاکے دیکھتے ہیں کہاں سے ذراسستے بن سکتے ہیں لاسٹ ٹائم ڈئیزائین فائنل ہی نہ ہوسکا پھرتھیلمسیا والوں کا لوگو استعمال کرنے کی اجازت ہی کا انتظار واپسی کے وقت تک رہا اس بار خود گوگل سے اُڑا کے اُردو سے سجا کے ڈئیزائین...
  5. زبیر مرزا

    "افق کا سفر"

    اچھا ایسے بھی لوگ ہیں ؎:surprise: چلیں کسی دن آپ کو تنگ کرنا ہوا تو ان کی ہاں میں ہاں ملائیں گے :p
  6. زبیر مرزا

    یوم دفاع پاکستان

    آنکھیں نم کرتی جذبے سے بھرپور تحریر - ملک کے لیے کچھ کرنے کے عزم کی جھلک اور محبت جس میں رچی بسی ہے اس ملک کی بقاء میری بقاء ہے اس جملے سے اچھا جملہ میں اب تک محفل میں نہیں پڑھا
  7. زبیر مرزا

    مبارکباد بہترین تبصرہ مبارک ہو

    ہمارے بھائی کی کیا بات ہے - ہم چونکہ اقرباء پرور ہیں لہذا بات بھائیوں کی آجائے تو ان سے آگے کوئی نظر ہی نہیں آتا - اور بھائی بھی ہمیشہ خود کو بہترین ثابت کرکے دکھاتے ہیں تحریر تو جناب لاجواب تھی ہی فلک شیر بھائی کا تبصرہ سونے پہ سہاگہ - تعبیر تو دور کی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواب بکھرے پڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔خواب...
  8. زبیر مرزا

    اے راہ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو

    جزاک اللہ - بہت لاجواب جناب
  9. زبیر مرزا

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر - اللہ تعالٰی زورِ قلم اورزیادہ کرے اور صحت وسلامتی رکھے شام میں کچھ چہل قدمی کیا کریں- یہ درد Anxiety کا شاخسانہ لگتے ہیں- گیس اور تیزابیت بھی اس کی وجہ سے ہوجاتی ہے
  10. زبیر مرزا

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    لیکن ہمارے لیے میوزیم میں داخلے کی پابندی بھی تو بتائی ہے :(
  11. زبیر مرزا

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    نہیں میں تو نہیں میرا بھائی ، دوست اور ہماری پُرانی استانی دریہ قاضی visual studies department میں اُستاد ہیں - اوراکتوبرمیں کراچی آمد پروہاں کا چکرضرورلگے گا تو آپ کی بات بلکہ شکایت ہوگی :)
  12. زبیر مرزا

    جاوید چوہدری بمقابلہ “ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین

    وہ رمضان ٹرانسمیشن جس میں فلورپہ فش ٹینک تھا اور اس پہ کُرسیاں؟
  13. زبیر مرزا

    احمد ندیم قاسمی اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا

    اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا واعظ کو وہم ہے کہ اُسی کو خُدا مِلا حیرت ہے، اس نے اپنی پرستش ہی کیوں نہ کی جب آدمی کو پہلے پہل آئینہ مِلا خورشیدِ زندگی کی تمازت غضب کی تھی تو راہ میں مِلا تو شجر کا مزا مِلا دیکھا جو غور سے تو مجسّم تجھی میں تھا وہ حُسن جو خیال سے بھی ماورا مِلا سینے...
  14. زبیر مرزا

    گل سن چھلیا

    جا وو نی کوئی موڑ لیاوو نی میرے نال گیا جے لڑ کے اللہ کرے آ جاوے جے سوہنا دیواں جان قدماں وچ تھر کے چھلا بیری پور اے وطن ماہی دا دور اے جاناں پہلے پور اے او گل سن چھلیا او چھورا دل نوں لایا چھلا کالیاں مرچاں مورا پی کے مرساں سرے تیرے چڑھ ساں گل سن او چھلیا ڈھولا تیرے توں کادا اولا چھلا نو...
  15. زبیر مرزا

    پلاسٹک کے شاپنگ بیگز ماحولیاتی آلودگی کی بڑی وجہ

    لیں جی کچھ کام تو شروع ہوا :) یہ آرڈر کیے ہیں کچھ باقی ان شاءاللہ کراچی سے پرنٹ کرانے کا ارادہ ہے ایک کپ بھی (صرف اپنے لیے فی الحال)
  16. زبیر مرزا

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    ہیں ------------ :eek: ہمیں کیا آم سمجھ رکھا ہے :idontknow: کراچی یونیورسٹی میں دریہ قاضی سے کہلوائیں گے جو ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ہیں- ویسے میری معلومات کے مطابق سب جاسکتے ہیں میوزیم میں - ہم بھی اب جاکے دکھائیں گے اکتوبرمیں ان شاءاللہ
  17. زبیر مرزا

    نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

    زبردست - قائداعظم ہاوس میوزیم کے سامنے سے جب بھی گذرنا ہوا ارادہ بنا کہ دیکھنے آئیں گے کسی دن :) ان شاءاللہ اس بار ضرور
  18. زبیر مرزا

    عجیب و غریب ریاست

    جیتے رہو میاں بہت دنوں بعد ایکشن میں آئے ہو اورکیاخُوب کہانی لائے ہو
  19. زبیر مرزا

    اسلام آباد : ایک طائرانہ نظر میں (میری فوٹو گرافی)

    ماشاءاللہ بہت زبردست جناب - ہم تو اسلام آباد کو صرف تصاویر میں دیکھ پاتے ہیں :)
Top