نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مرزا ابو تراب اصفہانی

    ہم تو یوں کھنچے چلے آئے کہ ذکرِ مغل بچوں کہ ہو اور عجیب نہ ہو ، عشق سے بھرپور نہ ہو ممکن نہیں الف نظامی ایک سے بڑھ ایک لاجواب لڑی آپ کی جانب سے - سنومیاں نیرنگ خیال یہ ہے انداز مغل بچوں کا حسان خان آجاؤ میاں آپ کے ذوق کی تحریر ہے -
  2. زبیر مرزا

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    اُردوسائنس بورڈ کی ترقی اور ترویج میں بڑا کردار اس کے ایک مدت تک ڈائریکٹرمیرے محبوب مصنف اشفاق احمد کا ہے جنھوں نے اس ادارے کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنے اوراسی کے فنڈز سے عمارت حاصل کی اور اپنی مدد آپ پر اسے رواں کیا - بہت شکریہ نظامی بھائی ہمیشہ کی طرح مفید اور معلوماتی لڑی
  3. زبیر مرزا

    صرف دس فیصد بھی نہیں؟؟؟

    ابھی نایاب بھائی سے اسی لڑی کا ذکر کررہا تھا - محمود احمد غزنوی بھائی آپ کو پسند آئے گی یہ تحریر
  4. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    پندرہ اکتوبر کو ہے عید تو لیکن ذرا پہلے آئیے گا عین عید والی شب نہیں - بکرا منڈی بھی جانا پڑے گا ہمارے ساتھ
  5. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    سبحان اللہ اس کو کہتے ہیں سچا پیار(بھائی چارہ) جی ان شاءاللہ میں 7 سے 25 اکتوبرتک کراچی میں ہوگا تو ملاقات ہوگی
  6. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    احمد بھائی ہم تو بس آپ چند احباب سے بکراعید سے قبل ملنا چاہیں گے تاکہ بکروں اور قربانی پر سیرحاصل گفتگو ہوسکے
  7. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    آپ غزلیں مت سنائیے گا بس کوئی مایوس نہیں ہوگا :) ویسے اتے پیارے ہیں آپ میں تو بلکل مایوس ہونے والا نہیں مہدی - حسان - انیس ہم اور آپ ملتے ہیں ان شاء اللہ اسٹوڈنٹ بریانی پر
  8. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    میاں حُسن کو سمجھنے میں ایک عمرلگتی ہے یہ بچوں کا کھیل نہیں - ان حسیناؤں پر تو عقل ودل نثار کرنے کو جگر ہونا چاہیے
  9. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    نہیں میاں ہم اسلام آباد نہیں آسکتے اور کراچی میں آپ کو بُلا نہیں سکتے کہ شہر میں ویسے پہلے کون سی کم آفتیں ہیں
  10. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    جی ان شاءاللہ کیا آپ گلشنِ اقبال آسکیں گے ؟ دور تو نہیں آپ کے لیے ؟
  11. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    جی وہ ان کی کتاب میں شائع ہوئے ہیں ایک آدھ ہی پڑھ سکا - کتاب کراچی میں رہ گئی - ارے احمد بھائی اکتوبر میں آپ سے شرف ملاقات ممکن ہے کیا؟
  12. زبیر مرزا

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    پوت کے پاؤں پالنے میں -----محفلی منا کیا فرمارہے ہیں توجہ ہو ظفری بھائی محمد بلال اعظمیہ محبت بھی ایک نیکی ہے۔۔۔ اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں (نا معلوم) ویسے اس پر محفلی مشوک (مشکوک ) نیرنگ خیال کا تبصرہ بھی ضروری ہیں کہ ایک دنیا ان سے محبت کرتی ہے تے یہ منڈا کافی نخرے کرتا ہے ایسے میں ان سے محبت...
  13. زبیر مرزا

    ہم اس پر مدت سے عمل پیرا ہیں :)

    ہم اس پر مدت سے عمل پیرا ہیں :)
  14. زبیر مرزا

    منور اسلام؛فنِ خطاطی کے نامور استاد

    فن خطاطی کی محفل میں ترویج کے لیے فلک شیر بھائی اور الف نظامی کی کوششیں قابل تعریف ہیں - گاہے بگاہے معلومات اور نادر خطاطی کے شاہکار ان کے طفیل دیکھنے کو مل جاتے ہیں
  15. زبیر مرزا

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    واہ بہت خُوب میاں - ویسے سچ کہوں تو مجھے جون کا نام اور تحریر وشخصیت ان کی سابقہ بیگم زاہدہ حنا پسند ہیں - بی بی کالم لکھیں یا افسانہ دل میں گھرکرجاتا ہے - محب علوی نے جون کی نثرکی تعریف میں زمین آسمان ایک کیا تو پڑھنے کا اتفاق ہوا ( شاید کا مقدمہ) لیکن زہداہ حنا زاہدہ حنا ہیں ہمارا یہی فیصلہ ہے :)
  16. زبیر مرزا

    شیراز کی خوبصورت نصیرالملک مسجد

    یوں تو تمام تصاویردلکش ہیں لیکن یہ تصویر تو رنگوں اور روشنیوں کا حسین شاہکار ایسی جی کو بھائی کہ ڈسک ٹاپ کی زینت بنایا- جیتے رہو میاں تمہارے طفیل ایسے شاہکار گھر بیٹھے دیکھنے کو مل جاتے ہیں
  17. زبیر مرزا

    صرف دس فیصد بھی نہیں؟؟؟

    کچھ تحریروں کی ، خیالات کی داد الفاظ میں ممکن نہیں ہوتی اشکوں کی صورت اور عمل کی صورت میں ان کو سراہا جاسکتا ہے
  18. زبیر مرزا

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    بلکل انیس بھائی وجہ شاید یہ ہوتی ہے کہ ہم پیدا ہوتے ہیں تو یہ سرپہ سائبان کی صورت ملتے ہیں اور ہم تک کڑے وقتوں کی دھوپ کو نہیں آنے دیتے خود سب کچھ جھیل جاتے ہیں جب یہ دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں تو احسا س ہوتا ہے کہ وہ کیا کیا کرتے رہے ہیں ہمارے لیے- زین کوئی لفظ کوئی جملہ اس دُکھ کو کم نہیں کرسکتا...
  19. زبیر مرزا

    شیراز کی خوبصورت نصیرالملک مسجد

    لاجواب اتنی دلکش تصاویر ہیں تو اصل عمارات کتنی زبردست ہوں گی- مغل طرزِتعمیرکہاں سے متاثرہے ان کو دیکھ کر اندازہ ہوجاتا ہے
  20. زبیر مرزا

    نہرم (جمہوریۂ آذربائجان) کا نامعلوم مزار

    زبردست تصاویر اور معلومات
Top