نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    محمد خلیل الرحمٰن تو کراچی سے ہیں میری معلومات کے مطابق :) جرمنی میں نبیل بھائی ہوتے ہیں - ہاں پیشہ (ستم پیشہ اورسخن پیشہ) نام کے ساتھ مشترک ہے
  2. زبیر مرزا

    اقتباسات عنیزہ سید کے ناول " جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم " سے اقتباس

    واہ سبحان اللہ - کیابات ہے سیدہ بی بی کی تحریروں کی
  3. زبیر مرزا

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    اس اطلاع کے لیے شکریہ آپ نے تو ہماری آنکھیں کھول دیں ہم تو احمد بھائی کو بڑابھلا آدمی سمجھتے تھے پاپی اوروہ بھی پُرانے نکلے
  4. زبیر مرزا

    آرٹسٹ، کینوس، شاہکار، تشریح، مفہوم اور ہم

    ایک ایسی تحریر جس سے ممکل اختلاف اور مکلمل اتفاق نہیں کیا جاسکتا - سوچنے اوررد کرنے (یعنی بحث ) کو بہرحال بہت کچھ ہے اس میں - اب یہ ہم پرمنحصر ہے کہ ہم اس سے کیا لیتے ہیں - مجھے آخری دو پیراگراف بہت پسند آئے ہیں جو ایک مجموعی سوچ اور عہد حاضرکی مکلمل عکاسی ہیں
  5. زبیر مرزا

    محرومِ تماشا ۔ از ۔ محمد احمد

    شاعری اوراب نثرنگاری آپ تو چھا گئے جناب
  6. زبیر مرزا

    کون ایہہ کھکّھر چھیڑے از شریف کنجاہی

    سڑ دیاں رہنا، کڑھدیاں رہنا، مُوہوں بول نہ سکنا کون ایہہ گل سیاپے پالَے ہاسے کھیڈے روگ لوائے کون ایہہ پٹنے آپ سہیڑے کون ایہہ کھکھر چھیڑے واہ سبحان اللہ
  7. زبیر مرزا

    وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا - (بلقیس خانم)

    جو بلقیس خانم کا البم یہی تیار ہورہا تو ہماری موسٹ فیورٹ گیت پیش ہے انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند کیسی انوکھی بات یہ تن کے گھاؤتو بھرگئے داتا من کا گھاؤنہیں بھرپاتا جی کا حال سمجھ نہیں آتا کیسی انوکھی بات یہ پیاس بجھے کب ایک درشن سے تن سلگے بس ایک اگن میں من بولے رکھ لوں نین میں کیسی...
  8. زبیر مرزا

    شاید غزل : برائے تبصرہ و رائے دہی

    واہ بہت خُوب جناب - کسی اور کی زبان سے اپنے دل کا حال سننا اچھا لگا دلوں پر قفل سجا لیے ہم نے ویرانی کو ہے اب خوش آمدید حسینوں سے توڑ لیے ناتے خطوط کی بھیج دی تردید
  9. زبیر مرزا

    فارسی شاعری خُدایا بحقِ بنی فاطمہ (شیخ سعدی)

    سبحان اللہ - جزاک اللہ کلام پڑھا تو اپنی والدہ کا نماز کے بعد اس کا باقاعدگی سے باآوازِ بلندپڑھنا یادآگیا
  10. زبیر مرزا

    وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا - (بلقیس خانم)

    ایں ہمہ خانہ آفتاب است ان کے صاحبزادے فرحان خان کو بھی سنیں
  11. زبیر مرزا

    وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا - (بلقیس خانم)

    بلقیس خانم نے کم کم گایا لیکن جو گایا خُوب گایا - ان کا گیت انوکھا لاڈلا تو سب سے لاجواب ہے
  12. زبیر مرزا

    تجھ سے ملنے کی سزا دیں گے تیرے شہر کے لوگ - اُستاد رئیس خاں صاحب

    اگرآپ کے پسندیدہ شاعر کا کلام پسندیدہ گائیک کی آواز میں ہو تو سونے پہ سہاگہ اُستاد رئیس خاں کی آواز میں احسان دانش کا کلام - خاں صاحب ستارنوازاچھے ہیں موسیقاراچھے ہیں کہ گائیک اچھے ہیں کہنا مشکل ہے - سرُیلی گلوکارہ بلقیس خانم سے بیاہ کرکے یہ ہندوستانی فنکار پاکستان آبسے- کانوں میں رس گھولنا کس...
  13. زبیر مرزا

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    ہم تو خود شاگردوں کی صف میں ہیں اوراپنے اساتذہ میں ظفری بھائی کوشمار کرتے ہیں اورجواچھا لکھے اس کے جملوں پہ ہاتھ صاف کرنے میں ذراتاخیر نہیں کرتے :)
  14. زبیر مرزا

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں دین ہمارا دین مکمل استعمار ہے باطل ارذل خیر ہے جدوجہدِ مسلسل عند اللہ عنداللہ عنداللہ عنداللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یہ وحدت فرقانی روحِ اخوت، مظہرِ قوت، مرحمتِ رحمانی...
  15. زبیر مرزا

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    یہ سیکھنے والی بات ( سادہ اندزِ تحریر) آپ کے لیے تھی - عاطف بٹ سے صحافت ، سیاست ، شرافت سیکھی جاسکتی لیکن ان تینوں چیزوں کے سیکھنے میں ہمیں دلچسپی نہیں :p
Top