السلام علیکم
آپ ان سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن ان کے اخلاق ، رواداری ، گفتگو کے سلیقے ، ذہانت ، قائل کردینے کے فن کو،مسکراہٹوں ، لہجے کی شیرینی ، ان کی بلندوبالا عمارتوں سی شاندار شخصیات کو نظرانداز نہیں کرسکتےاور خدانخواستہ جو یہ آپ سے صوتی رابطے میں ہیں تو آپ ان کے سحرانگیزی سے نہیں بچ سکتے- گو...