یہ کیا خُرم ؟ اتنے حوصلے والا آدمی ایسی باتیں کیوں ؟
یہ وقت بھی ان شاءاللہ گذرجائے گا گھبراتے کیوں ہیں - زندگی کا حصہ ہیں مشکلات ، پریشانیاں اور مصائب تو
آدمی کو جلا کہ شعلوں میں یہ تو کندن بنانے آتی ہیں
مشکلوں سے کبھی نہ گھبرانا مشکلیں آزمانے آتی ہیں
آپ تو مثبت سوچ اور محنت پر یقین رکھتے ہیں...