نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ہمارا گاؤں

    سید ذیشان ہم تو بس آپ کو خوبصورت سمجھتے تھے آپ کا تو گاؤں بھی بہت حسین ہے محفل پر اتنے باکمال فوٹوگرافر ہیں جو ظفری :flag: امریکہ بہادر بندہ پروری فرمادیں تو تصاویرکی نمائش منعقد ہوسکتی ہے مین ہیٹن کی کسی بڑی آرٹ گیلری میں
  2. زبیر مرزا

    ہمارا گاؤں

    ابھی تک کسی نے جواب دیا ہے یا انعام میرا ہوا میں نے اس کے بعد کے مراسلے نہیں دیکھے :) ذیشان آپ سے روپ میں بھی اچھےلگتے ہیں :) کیوٹ اورپردہ دار سے :)
  3. زبیر مرزا

    عنیزہ سید

    " کتنی بار کہا ہے کہ صبر کرنا سیکھو،صبر دنوں کا نہیں سالوں کا چکر ہے ! اور کبھی کبھی تو صدیوں پہ محیط ہوجاتا ہے' دس نسلیں صبر کرتی ہیں، تب جا کر ایک نسل کو اس کا میٹھا پھل ملتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ " (جورُکے تو کوہِ گراں تھے ہم سے اقتباس)
  4. زبیر مرزا

    شرم ناک

    ایک طرف سیاست دانوں کا تماشہ ہے تو اس کے تماشائی بھی موجود ہیں - مہنگائی ، ماحولیات ، صحت وتعلیم سے متعلق انفرادی سطح پرکام کرنے کا کون سوچے
  5. زبیر مرزا

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    امریکہ بہادر جو اسپانسرکردیں توکیا ہی اچھا ہو
  6. زبیر مرزا

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    رنگِ محفل جن سے محفل میں بہار ہے شمشاد بھائی محفل کو سجانے اوربسانے والے نبیل بھائی
  7. زبیر مرزا

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    رونقِ محفل شمعِ محفل نیرنگ خیال محفل کا شہزادہ حسیب نذیر گِل
  8. زبیر مرزا

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    محمدعلم اللہ اصلاحی کاشف اکرم وارثی
  9. زبیر مرزا

    جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی ۔۔۔

    مرد محبت میں کم ہمدردی میں زیادہ ماراجاتا ہے - دوبوندیں آنسوؤں کی اسے دردبدرکردیتی ہیں
  10. زبیر مرزا

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    بہت بہت مبارک ہو جناب دیکھ لیں شمشاد بھائی ان کی شادی ہوگئی یہ آپ کے شادی دفتر نہیں آئے تھے اس لیے - میں اورظفری بھائی تو آپ کے شادی دفتر کے چکرمیں مارے گئے
  11. زبیر مرزا

    عنیزہ سید

    "گھر۔۔" وہ مسکرایا۔۔ "آپ کو پتا ہے، میں اپنی ملکیت میں کچھ گھر ہوتے ہوئے بھی، اپنے پاس دو مختلف ملکوں کی دوہری شہریت رکھتے ہوئے بھی، اپنے پاس دنیا کے کئی ملکوں میں جاسکنے کا اختیار رکھتے ہوئے بھی' "اس پوری کائنات میں جلا وطن ہوں۔۔" (جو رُکے تو کوہ گراں تھے ہم) ظفری بھائی آپ کی توجہ اور تبصرے...
  12. زبیر مرزا

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    آپ اپنا ہی بتادیں ؟
  13. زبیر مرزا

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    شمشاد بھائی محفل کے فیس بُک کا لنک تو دیں
Top