نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    سُپر محفلین

    میری للچاتی نظرکواٹرز کے رول پر ہے :biggrin:
  2. زبیر مرزا

    سُپر محفلین

    آپ کا چیک نہیں ملا تھا - تو آپ کے حصے کی رقم سعود بھائی نے بھیجی :)
  3. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    جی ہاں اور ان کی بیگمات بھی ہیں جو ان کو ہم سے دوررررررررررررررر----- رکھنے کا بھرپورانتظام رکھتی ہیں
  4. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    دن معین نہیں ------ شامت بناء بتائے آتی لیکن ابھی آزادی اور زندگی باقی ہے لہذا جب بھی شامت نے ہماری طرف دیکھا ہم نے کسی دوست کو آگے کردیا اس طرح ایک دوست کی دوسری شادی کا ذمے دار بھی لوگ ہمیں سمجھتے ہیں
  5. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    جی ان شاءاللہ ہم بچوں ( انیس اورحسان) سے ملاقات کریں گے کیفے اسٹوڈنٹ میں دعوت بریانی وزردہِ خاص ہے آپ کے لیے بھی (اس کو للہ ولیمہ سمجھے کے مت آئیے گا :)) بمقام یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال کراچی دوپہر دوبجے حتمی تاریخ سے مطلع کردیا جائے گا
  6. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    ابھی تو کوئی پروگرام نہیں :) دیکھیں آئیں گے تو کیا ہوتا ہے
  7. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    ان شاءاللہ :) اکتوبرمیں عید قرباں کے پُرمسرت موقع پر
  8. زبیر مرزا

    بھائیوں اور بیٹوں کے لئے لڑکی ”دیکھنے“ جانا

    بکراعید پر ایک اجتماعی بردکھاوا رکھ لیتے ہیں کیفے اسٹوڈنٹ میں سارے کراچی کے لڑکے جمع ہوجائیں لوگ باگ بکرے لینے نکلتے ہیں شاید کہ ہماری بھی سنوائی ہوجائے - دانت بریانی کھاتے ہوئے نظرآجائیں گے تو کوئی پوچھے گا نہیں کہ ------ لڑکا کتنے دانت کا ہے
  9. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    ابھی بُکنگ کرالیں آن لائن امارات کی ویب سائیٹ پہ جاکے A380 جاتا ہے ایسا شاندار طیارہ ہے کہ لُطف آجائے گا- میں ان شاءاللہ 7 اکتوبرکو اسی سے سفر کروں گا صبح والی فلائیٹ سے :)
  10. زبیر مرزا

    ترکمنوں کی روایتی شادی کی رسومات

    شکریہ حسان عمدہ تصاویر- ان کے ذریعے معلومات اور شرکت ہوگئی شادی میں
  11. زبیر مرزا

    ترکمنوں کی روایتی شادی کی رسومات

    یہ اچھی روایت ہے اس سے بہت سے ( ہم سے) شرمیلے لوگوں کا بھلا ہوسکتا ہے
  12. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    تو کرائیں بُکنگ امارات سے بارہ سو کا ٹکٹ ہے
  13. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    آپ چلیں کراچی ہم آپ کو عبداللہ بھائی سے پان بنوا کے کھالیں گے :) نوٹ عبداللہ بھائی پان آپ کو اپنے ہاتھ سے کھالیں گے
  14. زبیر مرزا

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    نوٹ کرلیا- جناب ساری دنیا منائی جاتی ہے آپ کی سالگرہ
  15. زبیر مرزا

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    ارے تو بتادیں اگلے سال پھرآجائے گی سالگرہ آپ کی
  16. زبیر مرزا

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    اگست اور ستمبر میں جن کی سالگرہ آرہی ہے وہ برائے مہربانی یہاں اطلاع دیں :)
  17. زبیر مرزا

    پان لیجئے

    پان کے شوقین احباب کے نام :)
  18. زبیر مرزا

    بھائیوں اور بیٹوں کے لئے لڑکی ”دیکھنے“ جانا

    شادی بیاہ کے معاملات کو مکمل طورپرخواتین کے حوالے کرنے سے یہ ساری صورتحال پیدا ہوئی ہے معاشرے میں مردوں کی بنیادی غلطی اور کاہلی آج کے زمانے میں یہ ہے کہ وہ جو منتظم کا کردار تھا اُس کا وہ اس سے پیچھے ہٹا پیسہ فراہم کرنا ہی اپنی ذمہ داری سمجھ بیٹھا تو عورت نے شادی بیاہ کی سادگی کو اس کی بنیادی...
  19. زبیر مرزا

    مظفر وارثی مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں

    مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں انسان ہوں، دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کی چمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں...
Top