سبحان اللہ - بے حد خوبصورت خراجِ تحسین -
اللہ تعالٰی ہمیں اس فرزند پاکستان کی قربانی کی قدر کرنے اور اس سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اس عظیم فرزند کے اہلہ خانہ کے حوصلوں اور عظمتوں کو سلام
ہمیں تو اس خزانے تک راشد اشرف صاحب لے گئے تھے - جب بھی کراچی جانا ہوتا ہے یہاں جانا اولین ترجیحات میں شامل
ہوتا ہے - کتابیں ایسی کے جی چاہے سب خرید لیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ آدھی سے زیادہ کتابیں کراچی چھوڑکے آنی پڑتی ہیں کہ یہاں سے
کبھی اچار کے 5 کلو ہری مرچیں تو کبھی گُڑ لانے کا حکم نامہ آیا ہوتا ہے -...