وعلیکم السللام
فوٹوکا انداز کچھ فنکاری کی جھلک رکھتا ہے :) فی زمانہ تو کسی بھی تصویرکو فوٹوشاپ سے تخلیق کیا جاسکتا ہے - لہذا جب تک کوئی مستند حوالہ نہ ہو تصویرمشکوک
ہی قرار پائے گی
آپ کے اس جذبے کی حوصلہ افزائی کرنے ان فرزندانِ وطن کو سلام پیش کرنے کے لیے دوستوں کو دعوت دوں گا
تلمیذ سر الف نظامی بھائی نیرنگ خیال حسیب نذیر گِل باباجی نایاب بھائی محمود احمد غزنوی بھائی
ہیڈ قادر آباد کی تو میں نے سیر بھی کی ہے بس نام کنفرم کرنا تھا - ہمارے چچازاد بھائی الطاف مرزا سیر کرانے لے گئے تھے وہاں کی
( یہ اُن کی جوانی اور جولانی کا دورتھا)