مّدوجزر
انسان کی خود سے جدوجہد پر ایک مضمون
سید تفسیر احمد
سمندرمجھ پہ غصہ تھا۔
اُس کی آواز میں گرج تھی اوراِس گرج سے میرے کان بہرے ہورے تھے۔
میں نےسوچا،کیااس شورمیں دوسری آوازیں کھوگئ ہیں؟
ہوا سے ریت کےاُڑنے کی آواز اور ہوا کی گھاس سےسرگوشیاں
۔ کیا میں اُن آوازوں کو بھی پہچان سکتا...