مکمل طور پر دائیں ہاتھ کا استعمال کرتا ہوں۔ ہاں کرکٹ میں کبھی کبھی دونوں ہاتھوں سے بیٹنگ بھی کرتا تھا اور باؤلنگ بھی، وہ بھی زیادہ تر چھوٹے بھائیوں کو للچانے کے لیے کہ بائیں ہاتھ سے کھیلوں گا تو جلدی آؤٹ ہو جاؤنگا، بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرونگا تو تم جلدی آؤٹ نہیں ہوگے، وہ بیچارے اس جال میں پھنس...