نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ زخمِ خار کشیدم نہ بُوئے گُل دیدم ز عندلیب شنیدم کہ نو بہارے ہست میرزا ملک مشرقی مشہدی نہ ہی کانٹوں کے ہاتھوں کوئی زخم اُٹھائے، نہ ہی میں نے پھولوں کی خوشبو کو دیکھا سُونگھا، ہاں بس بلبلوں کی زبانی سنا کہ نو بہار ہے۔
  2. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ راز کیا ہے کہ دنیا کو چھوڑ دینے سے خدا تو ملتا ہے پیغمبری نہیں ملتی سبط علی صبا
  3. محمد وارث

    عدم توازن

    اللہ تعالیٰ آپ کے "جڑواں میاں" صاحب کے ساتھ آپ کا توازن برقرار رکھے، انہیں کہیں کہ اب توازن کے لیے وہ بھی کوئی ایسی ہی تحریر لکھ ڈالیں! :)
  4. محمد وارث

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اس بائیکاٹ اور پچھلے سال رمضان میں فروٹ بائیکاٹ (جس سے پھلوں کی قیمتوں پر اثر پڑا تھا) ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ مین اسٹریم میڈیا چاہے سوشل میڈیا کو "گٹر" ہی کہتا رہے اس کے اثرات ہمارے معاشرے پر پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔
  5. محمد وارث

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    شکریہ محترم، نوازش آپ کی۔ آپ کی بھابھی صابر تو ہے ہی، شاکر بھی ہے کہ میں صرف اردو محفل پر ہی "لاچار" ہوں کسی اور "محفل" میں نہیں! :)
  6. محمد وارث

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    یہ افسانہ نگار کا کمال ہے کہ آخری لائن تک سب اسے "بندہ" ہی سمجھتے رہے!
  7. محمد وارث

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    میری دوڑ صرف "لاجواب" تک ہوتی ہے، لیکن اس افسانچے نے مسحور کر کے رکھ دیا۔ :)
  8. محمد وارث

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    واقعی، کمال ہو گیا عبداللہ صاحب۔ اب تو خصوصی مبارک باد قبول فرمائیں۔ کہاں چھپا کر رکھا تھا یہ گوہر، اور مزید کدھر ہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    سخنور صاحب نے اپنا یوزر نیم مدت ہوئی تبدیل کر لیا ہے، اب یہ جناب فرخ منظور ہیں۔ :)
  10. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔ (اب کیا کریں، رسمِ دنیا مبارکباد دینے ہی کی ہے) ۔ :)

    آپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب۔ (اب کیا کریں، رسمِ دنیا مبارکباد دینے ہی کی ہے) ۔ :)
  11. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اپنی نوٹ بک کا کچھ ایسا حشر ہم کلاس روم میں لیکچر سنتے ہوئے کرتے تھے، مجھے آپ پر بھی ایسا ہی کچھ گمان ہو رہا ہے! :) (ویسے اپنا ایک مصرع ان خوبصورت اشعار میں دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں) :)
  12. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کی "عالمی" جنگ! :)
  13. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ٹریفک والے مئی میں فروری منا رہے ہیں۔ اور میں نے دونوں چیزیں بس دیکھی ہی ہیں وہ بھی ان تصاویر میں۔ :)
  14. محمد وارث

    آج کی تصویر

    سیالکوٹ کے ایک رپورٹر کی خبر اور تصاویر: ٹریفک پولیس کی طرف سے لوگو ں میں پھول اور چاکلیٹس تقسیم تفصیلات کے مطابق ڈ ی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس سیالکوٹ کی طرف سے شروع کی جانے والی ٹریفک آگاہی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے آج ڈی ایس پی ٹریفک پولیس شاہد اکرام نے ایجوکیشن ونگ کے ہمراہ شہر...
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    زیک سے پوچھ رہے ہیں تو وہ اسے "الہام" ہی کہیں گے! :)
  16. محمد وارث

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    میری ایک انتہائی پسندیدہ فلم، 1985ء میں ریلیز ہونے والی "آؤٹ آف افریقہ"، یہ بھی بنیادی طور ایک خود نوشت سوانح پر بنائی گئی ہے۔ فلم کو سات آسکر ایوارڈ ملے تھے!
Top