بی جے پی نے کرناٹک میں اپنے گورنر کی مدد سے بلآخر وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا ہے۔ بھاج پا کے پاس سادہ اکثریت موجود نہیں ہے اور وزیر اعلیٰ کو اکثریت ثابت کرنے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے، ظاہر ہے ہارس ٹریڈنگ ہوگی اور بولیاں لگیں گی۔ دوسری طرف کانگریس اور جنتا دل سیکولر نے اپنے ممبران کو...