میری بیوی اپنے تینوں بچوں کو پڑھاتی ہے اور تھی (تھی اس لیے کہ بڑا جو میٹرک کے امتحان دے کر فارغ ہو چکا ہے کئی سالوں سے اس کے ہاتھ سے نکل چکا ہے)، لیکن پہلی کلاس سے ہی ریاضی میرے ذمے تھے اور پھر سائنس اور پھر فزکس، کیمسٹری۔ اللہ جانتا ہے کہ ان کو پڑھانے سے پہلے مجھے خود پڑھنا پڑتا ہے (تھا) اور...