بھر پور یا کم از کم کچھ سطروں ہی کے خاکے لکھنے کو بھی اچھا خاصا وقت چاہیئے اور محنت مستزاد۔ اور آج کل محفل کا مزاج اور دنیا کا رنگ دیکھتے ہوئے یہ ایک نا ممکن سی بات ہے! :)
میں نے سیالکوٹ میں سی ٹی آئی اسکول سے میٹرک کیا تھا، یہ اسکول 1888ء میں بنا تھا، اور قریب ڈیڑھ صدی کے بعد ابھی تک یہی نام ہے یعنی "کرسچن ٹریننگ انسٹیوٹ" (سی ٹی آئی)۔ :)