میرے والد صاحب مرحوم نے بچپن میں میرا ایک نِک رکھا ہوا تھا جو خاص فیملی تک محدود ہے اور میں چاہتا ہوں کہ وہی "اس نام سے پکاریں!"، ہاں کالج کے زمانے میں دوستوں میں میرا ایک عرف تھا جو دوستوں کی اس محفل میں بھی بیان کرنے میں کچھ حرج نہیں۔
کالج کے زمانے میں ، اچھا خاصا موٹا ہونے کی وجہ سے دوست...