نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    ابھی تو Laurel سنائی دیا ہے، جیسے کہ دوست کہہ رہے ہیں کہ مختلف اوقات میں مختلف آواز سنائی دے رہی ہے سو کچھ دیر بعد پھر کوشش کروں گا۔ ویسے اس سے ثابت کیا ہونا ہے! :)
  2. محمد وارث

    انڈین انتخابات

    نتیش کمار کا بے جے پی سے مل جانا بی جے پی کی ایک بڑی کامیابی اور "سو کالڈ" سیکولر جماعتوں کے لیے ایک گہرا دھچکا تھا۔
  3. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    یا تو آپ کے اس مراسلے کا اثر ہوا ہے یا بچے کا نام رکھا جا چکا ہے کیونکہ ناموں کی مزید تلاش بند ہو گئی ہے! :)
  4. محمد وارث

    او آئی سی اعلامیہ جاری: فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے عالمی فورس بنانے کا مطالبہ

    حسین شہید سہروردی مرحوم یاد آ گئے کہ "صفر جمع صفر مساوی صفر"!
  5. محمد وارث

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    آپ کی نیک دعاؤں کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں محترم۔ میرے ہر خیر خواہ کی یہی خواہش ہے کہ میں سگریٹ نوشی ترک کردوں لیکن نہ جانے کیوں میں خود ہی اس بلا کو چھوڑنے کو تیار نہیں! :)
  6. محمد وارث

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    میں 'چین سموکر' کبھی نہیں تھا ہاں کافی اسموکنگ کرتا تھا۔ پچھلے دو تین سالوں سے میں نے اسموکنگ کم کر دی ہے! پچھلے اٹھائیس سالہ "سگریٹ کیرئیر" میں کافی دوست اور اکیس سالہ پروفیشنل کیرئیر میں کافی کولیگ اسموکر تھے اور ظاہر ہے اتنے ہی رمضان گزرے سو اسے آپ "ذاتی تجربہ" بھی کہہ سکتے ہیں! :)
  7. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    بحریہ یونیورسٹی، کراچی۔ براہِ مہربانی فاصلہ رکھیں! :) اصل خبر (پاکستان ٹوڈے)
  8. محمد وارث

    خوش آمدید ظہیر صاحب!

    خوش آمدید ظہیر صاحب!
  9. محمد وارث

    موسم کا حال!

    سیالکوٹ میں پچھلے پانچ چھ دنوں سے ایسا ہو رہا ہے کہ دیر رات گئے یا صبح صبح ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چلتی ہے اور کہیں سے بادل آ جاتے ہیں لیکن جیسے جیسے سورج طلوع ہوتا ہے بادل غائب ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور دوپہر اور سہ پہر میں اچھی خاصی گرمی ہو جاتی ہے۔
  10. محمد وارث

    ایک عام آدمی کے استعمال کے لیے بہترین اردو لغت کونسی ہے؟

    آپ کے لیے شاید قرۃ العین حیدر کی سند معتبر ٹھہرے، وہ بھی علمی اردو لغت کو مستند سمجھتی تھیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ یک جلدی مستند لغت ڈھونڈنا ہی اصل کام ہے، وگرنہ ہر کوئی بے دھڑک "فرہنگِ آصفیہ" کا نام لے سکتا ہے۔ ایک جلد والی لغات میں نور اللغات بہت اچھی ہے لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ پرانی ہے اور...
  11. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں کھانے کے لیے اس سے بہتر "غذا" ہو ہی نہیں سکتی بشرطیکہ صاف ستھری آکسیجن کو غذا سمجھا جائے! :)
  12. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہائے میں مر گیا! :)
  13. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ڈاکٹر صاحب یہ زینٹیک کس گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ پی پی آئیز کے بارے میں کہیں پڑھا تھا کہ سی کے ڈی کا باعث بن رہی ہیں۔
  14. محمد وارث

    آئی سی سی نے کرکٹ سے ٹاس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    برصغیر میں اب ہم کسی ہوم ٹیم کو پہلی اننگز کھیلتے ہوئے نہیں دیکھیں گے! :)
  15. محمد وارث

    انڈین انتخابات

    انڈیں یُوتھ کانگریس کی طرف سے بنایا گیا یہ پوسٹر۔ بادی النظر میں اس میں دیئے گئے حقائق درست لگ رہے ہیں۔
  16. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    بیٹے کے میٹرک میں فیل ہونے پر بھوپال میں 'پِتا شری' کی شاندار پارٹی، کہنا تھا کہ بیٹے کو مایوسی سے بچانے کے لیے اس پارٹی کا اہتمام کیا۔ پُوت نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگلی بار دل لگا کر پڑھونگا اور پاس ہو کر دکھاؤں گا۔ (پاپا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔وغیرہ)! :) اصل خبر (ٹائمز آف انڈیا)
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل عطا کن تا درونش درد ہا پیدا کنم دیدۂ دہ تا برونش دل رُبا پیدا کنم جگر مُراد آبادی (یا رب) مجھے دل عطا کر تا کہ میں اُس دل کے اندر گونا گوں قسم کے سوز و درد پیدا کروں اور مجھے آنکھیں دے تا کہ میں اُن آنکھوں کے باہر دل رُبا ڈھونڈ لوں۔
  18. محمد وارث

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پراٹھے پراٹھے پر لکھا ہے کھانے والے کا نام! :)
Top