نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جی ہاں یہ گورنر نے زیادتی کی ہے۔ گورنر چونکہ دہلی سرکار کا ہوتا ہے سو وہ اپنی سرکار کی حمایت ہی...

    جی ہاں یہ گورنر نے زیادتی کی ہے۔ گورنر چونکہ دہلی سرکار کا ہوتا ہے سو وہ اپنی سرکار کی حمایت ہی کرے گا۔
  2. محمد وارث

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    اچھا خاصہ جملہ ہے آپ کا جو آپ نے لکھا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر ہم اردو میں دوسری زبانوں کے الفاظ استعمال بھی کرتے رہیں تو کچھ مضائقہ نہیں۔
  3. محمد وارث

    ایسی نظیر پہلے بھی موجود ہے، انڈیا میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی۔ اکثریتی جماعت کو بلکہ اقلیتی...

    ایسی نظیر پہلے بھی موجود ہے، انڈیا میں بھی اور دوسرے ملکوں میں بھی۔ اکثریتی جماعت کو بلکہ اقلیتی جماعت کو بھی موقع دیا جاتا رہا ہے۔
  4. محمد وارث

    سیاسی منظر نامہ

    ویسے یہ "آگ لگنے" کا عمل ہے شاندار بلکہ جاندار۔ ہٹلر نے اپنے بالکل ابتدائی دنوں میں جب وہ الیکشن جیت کر آیا تھا، اپنی پارلیمنٹ کو خود ہی آگ لگوا کر الزام کمیونسٹوں پر تھوپ دیا تھا اور اس فعل کی آڑ میں ان پر چڑھ دوڑا تھا بلکہ جرمنی میں ان کو ختم ہی کر دیا تھا۔
  5. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    "بھاپ رے بھاپ" ایسا کیا پوسٹ کر دیا تھا بھیا! :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از عبید زاکانی ہرچند بہشت صد کرامت دارد مرغ و مئے و حورِ سروقامت دارد ساقی بدہ ایں بادۂ گُل رنگ بنقد کاں نسیۂ اُو سر بقیامت دارد ہرچند کہ بہشت کے بہت سے تحفے اور فیاضیاں اور عطائیں ہیں اور وہاں رنگا رنگ پرندوں کے طعام اور مے اور سرو قامت حوریں ہیں لیکن اے ساقی تُو مجھے یہ گُل رنگ بادہ...
  7. محمد وارث

    یہ تو Jolly LLB-2 ہو گیا۔:)

    یہ تو Jolly LLB-2 ہو گیا۔:)
  8. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    رگ رگ کے ساتھ "خط خط" کو بھی جانتے ہیں! :)
  9. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    اور مجھے یہ یاد ہے کہ میرے پہلے دن آپ نے مجھے بہت زچ کیا تھا، اپنے مراسلے پر مراسلے سے! :)
  10. محمد وارث

    روزے اور مائیگرین

    روزہ ٹوٹنے کے احکام بھی مختلف مسالک میں مختلف اور متنازع فیہ ہیں، چونکہ یہ عقیدے کا مسئلہ بن جاتا ہے سو ہم کُلی طور پر کسی کو غلط یا کسی کو صحیح نہیں کہہ سکتے۔ میرے خیال میں سب سے بہتر حل یہ ہے کہ جو آپ کا دل مانے وہ کریں، اگر لگے کہ انجکشن سے روزہ ٹوٹ گیا ہے تو اگر اتنی ہی احتیاط ہے تو اللہ...
  11. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    یہ قبلہ نقیبی صاحب کے صاف دل اور منکسر المزاج ہونے کی نشانی ہے ورنہ میری اپنی اردو کی لکھائی انتہائی بری ہے اور میں اس کا "نمونہ" پوسٹ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ :)
  12. محمد وارث

    دائیں یا بائیں؟

    ہمیں لیفٹیز کی قابلیت پر واللہ کوئی شک نہیں، مگر پچھلے 15 صدور میں بھی لیفٹی اکثریت میں نہیں اور یقینی طور پر کل صدور میں بھی نہیں ہونگے! :)
  13. محمد وارث

    دائیں یا بائیں؟

    پس ثابت ہوا کہ یہ دنیا بھی خواص کی نہیں بلکہ عام کی ہے! :)
  14. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اردو محفل کی تمام تر "رضائیاں" آپ محفلین کے دم سے ہیں! :)
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    "رعنائیاں" لکھنا چاہ رہے تھے یا "دُھنائیاں"! :)
  16. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    میں سمجھتا تھا آپ کو ٹائپنگ سے کچھ 'معاملہ' ہے لیکن یہ تو کچھ اور ہی ہے! :)
  17. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں!

    سوال: گُلزاری لال نندا (سابق بھارتی وزیر اعظم ، سیاستدان) راجندر کمار (فلم ایکٹر) راجندر سنگھ بیدی (معروف افسانہ نگار)
  18. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں!

    جی معذرت خواہ ہوں!
  19. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں!

    میرے خیال میں ان سے بھی پوچھ لیں جنہوں نے سوال کیا تھا!
  20. محمد وارث

    شہر کا نام بتائیں!

    سوال: علامہ اقبال فیض احمد فیض مہاراجہ رنجیت سنگھ
Top