جب سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے اور جس رفتار سے اس میں جواب آتے ہیں اور کیسے کئی کئی لوگ ایک ہی جواب دیتے ہیں تو اس محفل کے مستقل قاری ارکان بھی اور 'ایکٹو' ارکان بھی کتنا کچھ ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں، اشارے آسان سہی لیکن یہ اشارے ہی ان کی شخصیت کی نمائندگی کر دیتے ہیں کہ منفرد رنگ جم چکے...