نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ملتی نہیں منزل تو مقدر کی عطا ہے

    فاتح بھائی ، کام تو بخشش والے ہیں نہیں میرے ۔ بس اُس کی رحمتِ بے پایاں سے امید ہے کہ اپنے پیغمبر کا امتی جان کر اس کشتہء عصیاں پر کرم فرمادے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    ہر گام اُس طرف سے اشارہ سفر کا تھا

    ذرہ نوازی ہے فاتح بھائی ! اس محبت کے لئے بہت شکر گزار ہوں ۔ سلامت رہیں!
  3. ظہیراحمدظہیر

    ہر گام اُس طرف سے اشارہ سفر کا تھا

    بہت شکریہ بھئی بلال! تھینک یو ! :) اللہ آپ کو ہمیشہ شادآباد رکھے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    ہر گام اُس طرف سے اشارہ سفر کا تھا

    بہت بہت شکریہ اوشو بھائی ! توجہ کیلئے بہت ممنون ہوں ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    بس بہت ہوگئے نیلام ، چلو لوٹ چلو

    فاتح بھائی ! حقیقت ہے ! غزل کیا ہے بس ندامت نامہ ہے ہمارا ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کیجے ۔ اللہ آپ کو آباد رکھے ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    بس بہت ہوگئے نیلام ، چلو لوٹ چلو

    تابش بھائی ، نوازش ہے آپ کی ۔ بہت شکریہ!
  7. ظہیراحمدظہیر

    دل کو ٹٹولئے ، کوئی ارمان ڈھونڈئیے

    فاتح بھائی ، آپ کو پسند آئے تو مجھے بھی اعتبار آگیا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سدا شاد آباد رکھے ! میں سراپا سپاس ہوں ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    دل کو ٹٹولئے ، کوئی ارمان ڈھونڈئیے

    بہت شکریہ کاشف بھائی ۔ سلامت رہیں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    دل کو ٹٹولئے ، کوئی ارمان ڈھونڈئیے

    تابش بھائی ، بہت محبت ! بہت نوازش! اللہ خوش رکھے آپ کو!
  10. ظہیراحمدظہیر

    دل کو ٹٹولئے ، کوئی ارمان ڈھونڈئیے

    اللہ ذوق سلامت رکھے آپ کا ۔ بہت ممنون ہوں ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    فاتح بھائی ،آپ کا حسنِ نظر ہے ! سیروں خون بڑھ گیا ۔ آپ ہمیشہ شاد آباد رہیں !
  12. ظہیراحمدظہیر

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    کاشف بھائی آپ کی محبت ہے ۔ اللہ خوش رکھے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    بہت شکریہ سارہ بہن ۔ ممنون ہوں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    بھائی بہت بہت شکریہ ۔ سلامت رہیں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    آنکھوں میں اب یقین کی جنت نہیں رہی

    تابش بھائی بہت ممنون ہوں آپ کا ۔ آپ جیسےسخن فہم اگر ان ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو نوازدیں تو میرے لئے خوشی کی بات ہے۔ اللہ سلامت رکھے ۔ ٹائپو کی نشاندہی کے لئے بھی الگ سے شکریہ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    آنکھوں میں اب یقین کی جنت نہیں رہی

    فاتح بھائی سراسر آپ کی محبت ہے ۔ آپ کے چند الفاظ میرے لئے سرمایہ ہوتے ہیں۔ خدا آپ کو سلامت رکھے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    آنکھوں میں اب یقین کی جنت نہیں رہی

    بہت شکریہ یاز صاحب ۔ بہت عنایت!
  18. ظہیراحمدظہیر

    ملتی نہیں منزل تو مقدر کی عطا ہے

    میں آپ دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں کہ آج پوسٹ کی ہوئی غزلوں پر وقت کی کمی اور ٹائپنگ میں مشکل کے سبب سے آپ کو اس طرح فردًا فردًا ٹیگ نہ کرسکا جیسا سابقہ پوسٹوں پر کیا کرتا تھا ۔ غزلیات اب تقریبًا تمام ہوئیں ( خس کم جہاں پاک ۔ :):):)) ۔ آپ دوستوں کی توجہ اور محبت کے لئے سراپا سپاس ہوں ۔ فاتح...
  19. ظہیراحمدظہیر

    ملتی نہیں منزل تو مقدر کی عطا ہے

    ملتی نہیں منزل تو مقدر کی عطا ہے یہ راستہ لیکن کسی رہبر کی عطا ہے کب میری صفائی کوبھلا مانے گی دنیا الزام ہی جب ایسے فسوں گر کی عطا ہے جچتے نہیں آنکھوں میں شبستان و گلستاں یہ دربدری ایسے کسی در کی عطا ہے ساحل کے خزانے نہیں دامن میں ہمارے جو کچھ بھی ملا ، گہرے سمندر کی عطا ہے اُجرت...
Top