برادرم حسان خان ! بہت بہت شکریہ یہ تصاویر لگانے کا ۔ کئی دنوں سے اس لڑی کو دیکھ رہا ہوں اور تمام تصاویر محفوظ بھی کرتا رہا ہوں ۔ پینسل اور روشنائی سے بنائے ہوئے خاکے اور تصاویر جمع کرنا میرا پرانا شوق ہے ۔ سوچ رہاتھا کہ وقت ملے تو یہاں کچھ لکھوں گا اور آپ کا شکریہ ادا کروں گا ۔ حسان بھائی ایک...