نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    کتنے چراغ جل اٹھے ، کتنے سراغ مل گئے

    محمد تابش صدیقی سید عاطف علی فاتح کاشف اختر
  2. ظہیراحمدظہیر

    کتنے چراغ جل اٹھے ، کتنے سراغ مل گئے

    کتنے چراغ جل اٹھے ، کتنے سراغ مل گئے آنکھیں جنوں کی کیا کھلیں ، اپنے تو ہونٹ سل گئے ایسے پلٹ گئی ہوا دل کی کتاب کے ورق یادوں کے کچھ گلاب جو کھوئے ہوئے تھے مل گئے اک چہرے کی شباہتیں نکھریں مری نظر کے ساتھ شاخ ِ نظر جھکی جدھر کچھ عکس تازہ کھل گئے اپنی تو خیر راہ میں تھیں کرچیاں ہی کرچیاں...
  3. ظہیراحمدظہیر

    وہ بھی بدل کے رنگ فضاؤں میں ڈھل گیا

    فاتح سید عاطف علی محمد تابش صدیقی کاشف اختر
  4. ظہیراحمدظہیر

    وہ بھی بدل کے رنگ فضاؤں میں ڈھل گیا

    وہ بھی بدل کے رنگ فضاؤں میں ڈھل گیا مٹی کا آدمی تھا ، ہواؤں میں ڈھل گیا لفظوں سے تھا بنا ہوا شاید وہ شخص بھی اک غم ملا تو کیسی صداؤں میں ڈھل گیا خوفِ شکستِ عشق بنا ہر درد کا علاج اک زہر تھا جو کتنی دواؤں میں ڈھل گیا سینے میں جب جلالیا شعلہ چراغ نے مٹی کا ٹھیکرا تھا ، شعاعوں میں ڈھل...
  5. ظہیراحمدظہیر

    مٹی سے پیار کر تو نکھر آئے گی زمین

    فاتح محمد تابش صدیقی کاشف اختر سید عاطف علی
  6. ظہیراحمدظہیر

    مٹی سے پیار کر تو نکھر آئے گی زمین

    مٹی سے پیار کر تو نکھر آئے گی زمین دامن میں بھر کے اپنے ثمر آئے گی زمین نیچے اتر خلاؤں سے لوگوں کے دکھ سمیٹ شمس و قمرسے بڑھ کے نظر آئے گی زمین کشتی کے آسرے کو ڈبو کر تو دیکھ تُو پانی کے درمیان اُبھر آئے گی زمین بٹ جائیں گی محبتیں لوگوں کیساتھ ساتھ روٹی کے مسئلے میں اگر آئے گی...
  7. ظہیراحمدظہیر

    وطنِ عزیز میں حکومت کی تبدیلی پر

    وطنِ عزیز میں حکومت کی تبدیلی پر ×××××× ایک چہرہ بدل گیا ہوگا ایک پرچم اتر گیا ہوگا ایک دنیا سَنور چلی ہوگی ایک عالَم بکھر گیا ہوگا نشرگاہوں سے پھر فضاؤں میں وعدہء خوب تر گیا ہو گا پھر خوشامد کا حرفِ بے توقیر سرخیوں میں اُبھر گیا ہوگا کچھ سیاسی بیان بازوں کا آج قبلہ سدھر گیا ہوگا رُخ بدلتے وفا...
  8. ظہیراحمدظہیر

    مرے شہر ِ ذرہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے

    فاتح کاشف اختر محمد تابش صدیقی سید عاطف علی
  9. ظہیراحمدظہیر

    مرے شہر ِ ذرہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے

    ( پاکستان سے واپسی پر ۔ ۔ ۔ ۔ فروری ۲۰۰۴ ) مرے شہر ِ ذرّہ نواز کا وہی سرپھرا سا مزاج ہے کبھی زیبِ سر ہے غبارِ رہ ، کبھی زیرِ پا کوئی تاج ہے کہیں بے طلب سی نوازشیں ، کہیں بے حساب محاسبے کبھی محسنوں پہ ملامتیں ، کبھی غاصبوں کو خراج ہے وہی بے اصول مباحثے ، وہی بے جواز مناقشے وہی حال زار ہے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    شکریہ راشد اشرف جی

    جناب اوشو صاحب ! بہت بہت شکریہ یہ مضمون یہاں شامل کرنے کا ۔ اخباروں سے دور مجھ جیسے غافل کا بھلا ہوگیا۔ خدا ذوق سلامت رکھے !!
  11. ظہیراحمدظہیر

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    اپنا تبصرہ لکھ کر پوسٹ کیا تو معلوم ہوا کہ اس دوران استادِ محترم اعجاز صاحب نے یہی باتیں لکھ دی ہیں ۔ یقینا ان کی ٹائپ کرنے کی رفتار مجھ سے بہت تیز ہے ۔ :):)
  12. ظہیراحمدظہیر

    تیرے نزدیک آئے جاتے ہیں۔۔۔ بن پیے لڑکھڑائے جاتے ہیں۔۔۔

    بہت خوب !! کیا اچھی غزل ہے بھائی الشفاء ۔ کئی اچھے اشعار ہیں۔ بہت داد آپ کے لئے ۔ بس ایک دو جگہوں پر کچھ چیزیں کھٹکتی ہیں ۔ انہیں دیکھ لیجئے۔ آفریں مرحبا وہ آتے ہیں دل کو تھامو کہ ہائے جاتے ہیں پہلے مصرع میں تقابل ردیفین ہے ۔ بلکہ آتے کی نشست کی وجہ سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ مطلع ثانی ہے جبکہ...
  13. ظہیراحمدظہیر

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    کمال کی تبصرہ نگاری ہے ! ایک دفعہ شروع کیا تو نظریں نہ ہٹ سکیں ۔ ایک تو خاکہ نگار کا اسلوب اور پھر منتخب اقتباسات پرراشد صاحب کی تمہید و تبصرہ !! یہ تبصرہ بذاتِ خود ایک ادب پارے کی حیثیت اختیار کر گیا ہے ۔ بہت داد و تحسین راشد اشرف صاحب آپ کے لئے !!
  14. ظہیراحمدظہیر

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب ! خوبصورت اشعار ۔ واہ! احمدؔ میں بات دل کی کہتا تو کس سے کہتا نغمہ سکوت کا تھا شور و شغب میں رکھا
  15. ظہیراحمدظہیر

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب محمداحمد بھائی ! کیا اچھے اشعار ہیں۔ اُس کی لاٹھی تو ہے ہی بے آواز چوٹ بھی بے نشان پڑتی ہے حق ہے ۔ کیاخوب کہا ہے !!
  16. ظہیراحمدظہیر

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی ! کیا خوبصورت غزل ہے !! دل جھوم اٹھا پڑھ کر! بہت ہی اعلیٰ ۔ سخن پری نے ہجر کو بھی شامِ وصل کر دیا تری طلب سِوا ہوئی تو شاعری کے ہوگئے کیا بات ہے اس شعر کی !! سلامت رہیئے ۔ شاد آباد رہیئے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    محبت میں جیا جو وہ مرا ہے ۔ سعید الرحمن سعید

    واہ! بہت خوب!! کیا بات ہے سعید بھائی ۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے ۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    اشعار برائے اصلاح"مفاہمت کا بہت ذکر تھا کتابوں میں"

    اسد بھائی ۔ خوبصورت اشعار ہیں ! واہ ! بہت داد اور ساتھ ہی امید کہ جلد ہی پوری غزل پڑھنے کو ملے گی۔ سلامت رہیں بھائی !
  19. ظہیراحمدظہیر

    ترکِ یقین کرکے اُس کو بھلا رہا ہوں

    اسد بھائی ۔ اصلاح ہو تو سکتی ہے۔ مثلاً ’’ اس بات کو پرکھنے ترے پاس آرہا ہوں‘‘ کو ’’اس بات کو پرکھنے میں پاس آرہا ہوں‘‘ سے بدل کر وزن میں لایا جاسکتا ہے ۔ لیکن بات یہ ہے کہ ابتدائی دور کی بہت غزلیں ہیں اب ان کو بیٹھ کر نئے سرے سے دیکھنا اور ردو بدل کرنا بہت مشکل لگتا ہے مجھے۔ ایک تو اشعار...
Top