نبیل بھائی یہ تو آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں ۔ اردو پڑھنے کے ساتھ ساتھ اردو لکھنے کو بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ مجھے اپنے بھانجے بھتیجوں کی لکھائی اور ہجے دیکھ کر اکثر کوفت ہوتی ہے ۔ اگر کھیل کے بہانے لوگ اردو لکھنے لگیں تو اس سے زیادہ اچھی بات کوئی نہیں ۔ جیسا فاتح بھائی نے کہا ہینڈ رائٹنگ کو...