نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    آپ میر عماد والا سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کریں۔ شاید کام بن جائے۔ پیپرز کیسے ہوئے؟
  2. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    اجازت کس بات کی؟ بس اب آپ آگئی ہیں تو کام شروع کردیں فورا۔۔۔ شدت سے انتظار ہے ہمیں۔۔۔ :P :!:
  3. عمار ابن ضیا

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میں نے گذشتہ چند دنوں ہی میں اس حوالہ سے ایک مضمون بھی پڑھا تھا، میں کوشش کروں گا کہ اسے تلاش کرکے یہاں پیش کرسکوں۔
  4. عمار ابن ضیا

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میں نے کہیں یہ حدیث بھی سنی ہے اس حوالہ سے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن اپنی امت کی کثرت پر فخر کروں گا۔
  5. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    کبھی میں سوچتا ہوں، کچھ نہ کچھ کہوں پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں؟
  6. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    نہیں شمشاد بھائی جان! آپ یہ کڑوے گھونٹ پینا ختم کریں اب۔۔۔ :P اتنے سارے لوگ ہیں اور بھی۔۔۔۔ ان کو بھی شہیدوں میں نام لکھوانے دیں۔۔۔۔۔ :wink: ابھی پاکستانی بھائی کام ختم کرچکے ہیں۔۔۔ وہ آئیں تو ان کو کچھ دیتے ہیں مزید۔۔۔۔۔۔ :P :!:
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم صبح بخیر دوستانِ محفل
  8. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی! میں دوسرے والے دھاگے پر مسلسل اپ۔ڈیٹ دے رہا ہوں۔ یہاں ملاحظہ کیجئے: اردو۔انگریزی لغت پر کام کیسے؟ یہاں پر بھی اپ۔ڈیٹ کردیتا ہوں: A ۔۔۔ الف نظامی B ۔۔۔ شاکر (دوست) C ۔۔۔ محب علوی D ۔۔۔ ماورا E ۔۔۔ عمار F ۔۔۔ شمشاد G ۔۔۔ شمشاد H ۔۔۔ حنا فیصل I ۔۔۔ شمشاد J ۔۔۔...
  9. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ماشاء اللہ! سبحان اللہ! مبارک ہو جی! محب بھائی کو ای۔میل کردیں!
  10. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    آپ کہاں ہیں بھائی جان؟ کوئی خیر خبر؟
  11. عمار ابن ضیا

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    یہ بحث ایک عجب رخ اختیار کرگئی ہے۔ سب سے گزارش ہے کہ اپنے کی۔بورڈ پر انگلیاں ذرا تحمل مزاجی سے چلائیں۔۔۔۔ :P موضوع کی طرف لوٹ آئیں۔۔۔۔ پرویز مشرف اچھا یا باقی سیاستدان؟
  12. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    چلیں کوئی بات نہیں۔ چلتا ہے۔۔۔۔۔ :wink: ویسے “آتش جوان تھا“۔ یہ کچھ عجیب سا جملہ نہیں؟
  13. عمار ابن ضیا

    کانٹے کا درد

    اب یہ تو وہی بات ہوئی جیسے حکومت دلیل دیتی ہے کہ پانچ کروڑ لوگوں سے زیادہ اب موبائل فون استعمال کررہے ہیں، غربت کہاں ہے؟؟؟ اور ایک واقعہ میرے ذہن میں واضح نہیں۔۔۔ شاید ٹماٹروں کا تھا کہ پچھلے دنوں بہت مہنگے ہوگئے تو ایک وزیر صاحب کہنے لگے، ٹماٹر استعمال کرنا ہی چھوڑ دیں۔۔۔ اس طرح کی باتوں کرکے...
  14. عمار ابن ضیا

    پشتو کلاس

    ہمہ تن گوش
  15. عمار ابن ضیا

    کانٹے کا درد

    کل “اے۔ ٹی وی“ پر ایک مباحثہ آرہا تھا “کرنٹ افیئرز وِد خلیل ملک“۔ اس میں خلیل ملک صاحب جو کہ میزبان تھے، اس بات پر مصر تھے کہ جو لوگ 4600 روپے کی تنخواہ پر رو رہے ہیں، ان کو چاہیے تھا کہ وہ زیادہ تعلیم حاصل کرتے تاکہ زیادہ آگے جاسکتے۔ مثال کے طور پر ان کے سامنے ایک بینکر صاحب بیٹھے تھے جنہوں نے...
  16. عمار ابن ضیا

    کانٹے کا درد

    قیصرانی بھائی! آپ کی یہ دلیل اکثریت پر لاگو نہیں ہوتی۔ مشترکہ خاندانی نظام (جوائنٹ فیملی سسٹم) تو اب یہاں تقریبا دم توڑ چکا ہے۔ لوگ الگ الگ ہی رہتے ہیں۔ بندے کی شادی ہوئی اور وہ الگ۔ اب تین چار سال میں اس کے ہاں بچوں کا اضافہ۔ اس حالت میں یہ دیکھیے کہ وہ اکیلا کمانے والا۔ اس کی تنخواہ 4600 ہے۔...
  17. عمار ابن ضیا

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    دراصل ہم نے اپنے ملک میں سیاست کو اس قدر بدنام کیا ہے کہ صحیح نیت رکھنے والے لوگ اس طرف آتے ہی نہیں۔۔۔ اب اگر اچھے لوگ نہیں آئیں گے تو اس کا مطلب یہی کہ ہم نے خود یہ میدان برے لوگوں کے حوالہ کردیا۔ مجھے اب بھی یاد ہے کہ جب میں نے کچھ سال پہلے اپنے خاندان میں یہ بات کی تھی کہ میرا ارادہ سیاست میں...
  18. عمار ابن ضیا

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    جب حکمرانوں پر بحث کی جائے گی تو طرزِ حکومت پر بھی کہیں نہ کہیں گفتگو ضرور ہوگی۔ آپ عام آدمی کی نظر سے دیکھیے۔ اس کے لیے یہ اہم نہیں کہ ملک کا حاکم کون ہے، فوجی ہے کہ جمہوری؟ آمر ہے یا منتخب سیاسی بندہ؟ اس کے لیے یہ بات اہم ہے کہ اس کو ریلیف کون دے رہا ہے؟ پچھلی حکومتوں کی طرح اس حکومت نے بھی...
  19. عمار ابن ضیا

    کانٹے کا درد

    جاوید چوہدری کا یہ کالم بہت دلچسپ اور سبق آموز تھا۔۔۔ لاجواب۔ یہاں پیش کرنے کا شکریہ :!:
  20. عمار ابن ضیا

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    کسی کے آمر یا جمہوری ہونے پر لعن و طعن کرنا ٹھیک نہیں۔ اصل چیز اس کے کام ہیں۔ ہمارے نصاب میں علمِ مدنیت کی کتاب میں آمریت کی خوبیاں بھی بیان کی گئی ہیں اور اگر آپ ان کو مدِ نظر رکھیں تو یہ واضح ہوگا کہ اگر کچھ کرنے کا عزم ہو تو آمر وہ کچھ کرسکتا ہے جو جمہوری حکومت نہیں کرسکتی۔ اس کی وجہ یہی ہے...
Top