نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ہنگامی کیوں؟ کسی خاص بات کا انتظار تھا کیا؟
  2. عمار ابن ضیا

    حقوق و فرائض

    ریاست چار لازمی عناصر (آبادی، علاقہ، حکومت اور اقتدارِ اعلیٰ) پر مشتمل ہوتی ہے۔ اگر ان عناصر میں سے کوئی بھی موجود نہ ہو تو وہ اکائی ریاست نہیں کہلا سکتی۔ ریاست ہی کی طرف سے حقوق و فرائض کی تقسیم ہوتی ہے۔ حکومت بھی ریاست کی طرف سے تفویض کردہ اختیارات کے دائرے میں رہ کر کام کرتی ہے اور اس سے...
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ابھی میں۔۔۔۔۔ صبح بخیر السلام علیکم
  4. عمار ابن ضیا

    فارسی کلاس

    منتظر
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    آج تو جیہ بھی نہیں آئیں۔۔۔۔۔۔۔ سارہ خان اور تیلے شاہ صاحب بھی غیرحاضر ہیں۔۔۔۔۔ :!:
  6. عمار ابن ضیا

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ہاں! پرویز مشرف ٹھیک ہے۔ بشرطیکہ اس وقت اس کی کابینہ میں جو کرپٹ اور مجرم لوگ موجود ہیں، ان کو الگ کردے اور شفاف انداز میں معاملات چلائے، اسی منشور کے مطابق جو اس نے سیاست میں اپنی آمد پر پیش کیا تھا۔ ورنہ، اگر پہلے جن سے دھوکہ کھایا ہے، اگر دوبارہ ان پر بھروسہ کرنا ہے تو اس کے لیے نواز شریف...
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں نہ آجاؤں؟؟؟ 10 دن بعد مجھے چار مہینے ہوجائیں گے محفل پر۔۔۔ مجھے لگتا ہے تب تک میرے پیغامات کی تعداد 1000 تک پہنچ ہی جائے گی۔۔۔ کیا خیال ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    عمران خان

    میں نے پہلے یہی کہنا چاہا تھا کہ ہم مجبور عوام ایک برائی سے نجات پانے کے لیے دوسری برائی کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔ اور پھر جب پہلی برائی سے نجات پالیتے ہیں تو دوسری برائی سے نجات پانے کی فکر کرتے ہیں۔۔۔ اور دوسری برائی بھگانے کے لیے یا تو تیسری برائی ڈھونڈتے ہیں یا پھر پہلی برائی کی طرف دوبارہ رجوع...
  9. عمار ابن ضیا

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    :shock: ضبط نہیں، عمار! :wink:
  10. عمار ابن ضیا

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    ہاں فرذوق! میں نے دیکھی وہ بھی۔ یہ کافی معلوماتی کتاب ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس کتاب کا نام ہی پتا چل جائے؟ شاید اس طرح اس کے مصنف کا بھی پتا لگایا جاسکے۔۔۔؟ اور ہاں! لکھتے وقت کوشش کرو کہ ٹائپنگ رفتار بھی ذرا بڑھتی رہے۔ ایک وقت آئے گا کہ بہت جلدی جلدی لکھ سکو گے۔۔۔!
  11. عمار ابن ضیا

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    خوش آمدید کاشفی امید ہے کہ آپ اردو محفل پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ کسی بھی قسم کی کوئی مشکل ہو تو یہاں کے سب دوست حاضر ہیں۔ اپنے بارے میں مزید کچھ بتایئے! کیا شوق ہیں؟ ابوظہبی میں کب سے ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    مختلیف تارخی واقعات پر تبصرے اور تجاویز

    بہت اچھے فرذوق بھائی! میں نے ابھی ہی پڑھے سارے واقعات۔ مفید معلومات ہیں۔۔۔ اپنی لگن برقرار رکھنا۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    لبیک۔ کیا حال ہیں جناب کے؟
  14. عمار ابن ضیا

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    استاذ من! یہ ایک طرح سے پلگ ان کے طور پر کام کرتا ہے۔ جب تک آپ اسے کھولیں گے نہیں تب تک ورڈ یا نوٹ پیڈ کی فونٹ ڈائریکٹری میں اس کے فونٹس نظر نہیں آئیں گے۔ باقی تفصیل شاید شاکر القادری صاحب ہی بتائیں!
  15. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اور تو اور۔۔۔ میرے پاس تو کلک انسٹال ہوکر چل ہی نہیں رہا ورنہ شاید کوئی راہ نکل آتی۔۔۔ اب بتاؤ۔۔۔! ایسی حالت میں کہ جب سافٹ ویئر میرے پاس نہ چلے، میں کیسے بتاؤں کچھ۔۔۔؟ :P میرعماد انسٹال کیا ہے آپ نے؟
  16. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    نہیں حنا۔۔ میں بھولا بالکل نہیں لیکن کلک کو گرافکس سوفٹ ویئرز (فوٹو شاپ وغیرہ) میں استعمال کرنے کا طریقہ نہ مل سکا تاہم شاکر القادری صاحب نے جو نیا سوفٹ ویئر “میر عماد“ فراہم کیا ہے، اس کے ذریعہ ہم باآسانی گرافکس سوفٹ ویئرز میں خطاطی لے جاسکتے ہیں۔۔۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی! سچ کہا کہ یہ کوئی دلچسپی والا کام نہیں۔ اسی لیے جب میں یہ کام کرتا ہوں تو پوری توجہ اس طرف رکھنے کے باوجود اس بارے میں زیادہ نہیں سوچتا۔۔۔۔ :P مبادا کہیں بوریت کا احساس نہ ہونے لگے۔ :wink: آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ کی بدولت یہ کام تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سب سے زیادہ حصہ ہی...
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    محب بھائی! چونکہ ایکسل کی مسل اب تک میرے استعمال میں نہیں آئی لہذا اس بارے میں کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ آپ ہی کچھ لکھیے اس حوالہ سے تاکہ یہ پہلو بھی تشنہ نہ رہے۔ میں یہاں اپنے خطوط کو دوبارہ مدون کرتا رہوں گا تاکہ اس دھاگہ کے صفحات زیادہ نہ ہوں اور نئے آنے والے کو مشکل نہ ہو۔ باقی باتیں گذشتہ دھاگہ...
  19. عمار ابن ضیا

    تعارف میرا نام دانش ھے

    خوش آمدید دانش۔۔۔۔۔ یہاں آپ کو بہت اچھے اچھے دوست ملیں گے۔۔۔۔ کوئی مشکل ہو تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں آپ۔۔۔!
Top