نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    اب آتے ہیں سب سے اہم بات کی طرف کہ کام کس طرح شروع کیا جائے؟ پہلا کام تو یہ ہے کہ آپ کا جس حرف پر کام کرنے کا ارادہ ہے اس کا ذکر یہاں کردیں۔ جب منظوری مل جائے تو پھر کام شروع کریں۔ کوئی سی بھی معیاری لغت لیں اور اس میں سے الفاظ و معنی کا اندراج شروع کردیں۔ کوشش کریں کہ جس لغت سے حروف کا اندراج...
  2. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    جن حروف پر کام مکمل ہوچکا: E, F, G, I, J, M, O, R, V, W, Y, Z جن حروف پر کام جاری ہے: A, B, C, D, H, K, L, N, P, Q, S, T, X جو حروف باقی ہیں: U
  3. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    لغت منصوبہ کی موجودہ صورتحال پر ایک نظر A ۔۔۔ الف نظامی B ۔۔۔ شاکر (دوست) C ۔۔۔ محب علوی D ۔۔۔ ماورا E ۔۔۔ عمار F ۔۔۔ شمشاد G ۔۔۔ شمشاد H ۔۔۔ حنا فیصل I ۔۔۔ شمشاد J ۔۔۔ پاکستانی K ۔۔۔ اجنبی L ۔۔۔ شمشاد M ۔۔۔ شمشاد N ۔۔۔ سیدہ شگفتہ O ۔۔۔ شمشاد P ۔۔۔ شمشاد Q ۔۔۔ اجنبی R ۔۔۔...
  4. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    سلام مسنون! انگریزی - اردو لغت کا کام اب ماشاء اللہ کافی پھیل چکا ہے اور اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ کئی معزز اراکین اس اہم کام میں ہاتھ بٹارہے ہیں۔ تاہم نئے آنے والے کے لیے یہ جاننا مشکل ہے کہ وہ کام کس طرح شروع کرے؟انگریزی - اردو لغت کو برقیانے کی تفصیل جس دھاگے پر لکھی گئی ہے، وہ کئی...
  5. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اس سلسلہ میں تو محب بھائی ہی کچھ کہہ سکیں گے۔
  6. عمار ابن ضیا

    عمران خان

    میں شروع سے جس چیز کا رونا روتا رہا ہوں، وہ یہی کہ ہماری قوم کو صحیح طرح سیاسی شعور دیا ہی نہیں گیا۔ لوگوں کی اکثریت سطحی اور عارضی معاملات تک غور کرتی ہے۔ نبیل بھیا اور دیگر لوگوں کی طرح میں نے نواز شریف کی حکومت ختم ہونے پر سکون کا سانس لیا تھا، بلکہ اس کے لیے تو میں نے بہت سی دعائیں بھی کی...
  7. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شمشاد بھائی! آپ بشر ہی ہیں نا؟ :shock: آپ کے کام کی رفتار تو جنوں کی طرح تیز ہے۔۔۔۔ سبحان اللہ! اللہ آپ کو مزید ہمت و طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔ کچھ حروف اب بھی باقی ہیں۔۔۔ ان شاء اللہ تعالیٰ کل آکر تفصیل لکھتا ہوں۔۔۔۔ فی الحال تو جو نظر آئے ان میں: O, P, U, X, Y ہی باقی ہیں۔ آپ دیکھ لیں ان میں...
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اللہ کا کرم ہے جاوید بھائی۔۔۔ سب بخیر ہے الحمدللہ۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جیہ بہن تو نہیں آئیں۔۔۔ میں حاضری دے رہا ہوں۔ کیسے ہیں آپ جاوید اقبال بھائی؟ آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔ سب خیریت ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    ہائے اللہ! میری یہ مجال؟؟؟ :P میں نے یہ نہیں کہنا تھا۔۔۔۔ بلکہ وہ صرف تبصرہ تھا اشتہارات پر۔۔۔ :wink: :!:
  11. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    :shock: لگتا ہے کہ آپ کوئی معیاری اخبار نہیں پڑھتیں۔۔۔۔ :P :!:
  12. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میر مزاج تو الحمدللہ بہت بہت اچھے ہیں۔۔۔ اللہ کرے ایسے ہی رہیں۔۔۔۔۔۔ :!:
  13. عمار ابن ضیا

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    بہت خوب لکھا ہے ابوشامل بھائی! واقعی یہ ایک لاجواب سافٹ ویئر ہے۔۔۔ مجھے آج ہی اس کی سی۔ڈی کا تحفہ موصول ہوا ہے۔ ابھی استعمال کرکے دیکھا تو اس کی حقیقت جانی۔۔۔۔ بے مثال دریافت ہے یہ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا شاکر القادری صاحب!
  14. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حد ہوگئی پاکستانی بھائی! یار آپ کو ناظم اعلیٰ کے اختیارات ملے ہیں۔۔۔۔۔ تو ظاہر ہے کہ یہ پرمیشن بھی ملے گی کہ آپ کسی کے بھی پیغام میں رد و بدل کرسکیں۔۔۔۔۔۔۔ یا ختم کرسکیں۔۔۔ آخر کو آپ ناظم اعلیٰ ہیں۔۔۔۔۔ :P :!:
  15. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    شکر ہے پوسٹ مین جاننے والا تھا۔۔۔ (آپ کے شوق کا بھی پتا چل گیا۔۔۔۔) :P :) :!:
  16. عمار ابن ضیا

    ایک دکھ بھری شکایت

    :oops: :!:
  17. عمار ابن ضیا

    ٹاور سے سرجانی تک

    علمدار بھائی! یہ جیہ بہن کی ٹائپو ہے۔۔۔۔۔ پریشان نہ ہوں۔۔۔ اصل مصرعہ یہ ہے: اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی :!:
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد ن معدن الجود والکرم والہ وبارک وسلم صلوۃ و سلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
  19. عمار ابن ضیا

    اشتہارات

    :haha: :haha: بہت خوب!
  20. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے کل سوچا کہ اب میں بھی دوبارہ اپنے رنگ میں آجاؤں اور لغت کو نمٹاؤں۔۔۔۔۔۔ شکر ہے کہ بجلی نے تنگ نہیں کیا۔۔۔۔ 150 اندراجات کیے ایک ہی نشست میں۔۔۔۔۔۔ اور اس طرح "S" کے مجموعی اندراجات کی تعداد 1000 ہوگئی ہے۔ شکر خدا کا۔۔۔! :P لیکن کیا یہ ختم ہوگیا؟؟؟ نہیں بلکہ میں نے جب یہ...
Top