نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    صحافیوں کو ریاست کا ستون نہیں مانتا، یہ غنڈے ہیں۔ وزیر قانون تفصیلی خبر کے لیے روزنامہ ایکسپریس، 8جون 2007ء
  2. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    حکومت نے آزادی صحافت پر شب خون مارا، اپوزیشن رہنما اسلام آباد(نمائندہ جنگ)قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی طرف جا رہی ہے اور آمریت کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ جمہوری قوتیں شدید مزاحمت کریں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے...
  3. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    صحافیوں نے بھی پیمرا آرڈیننس چیلنج کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ جوشی کے ذریعے صحافیوں نے سپریم کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی ہے جس میں پیمرا صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مکمل خبر یہاں
  4. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    پیمرا آرڈیننس اور صدارتی ریفرنس کے خلاف وکلاء اور صحافیوں کا ملک گیر احتجاج، مکمل عدالتی بائیکاٹ، مظاہرے اور ریلیاں کراچی، حیدرآباد،لاہور(اسٹاف رپورٹر، بیورو رپورٹ، نمائندگان جنگ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کیخلاف صدارتی ریفرنس اور پیمرا کے ترمیمی آرڈیننس کے خلاف ملک بھر میں...
  5. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    ٹی وی نشریات روکنا اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات تشویشناک ہیں، یورپی یونین اسلام آباد (جنگ نیوز) اسلام آباد میں متعین یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپین کمیشن کے سفارتی مشنوں کے سربراہوں نے پاکستان میں میڈیا کے خلاف پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ لائسنس شدہ ٹی وی کی...
  6. عمار ابن ضیا

    کل کا کالم

    ساجد اقبال بھائی! آپ نے دونوں کالموں کے حوالہ نہیں دیے ہیں۔ سو، پڑھنے والے نوٹ کرلیں کہ دونوں کالم جاوید چوہدری کے ہیں جو روزنامہ ایکسپریس کی کل اور آج کی اشاعت میں شامل ہوئے۔ :!:
  7. عمار ابن ضیا

    ان ھذا لظلم عظیم

    نبیل بھیا! ایک تو یہاں سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ پورے پورے دھاگے چاٹ جاؤ، لیکن پلے نہیں پڑتا کہ کام کس طرح کرنا ہے، کہاں سے کرنا ہے، کس پر کرنا ہے اور کہاں تک ہوچکا ہے؟ میرا تو خیال ہے کہ جو بھی منصوبہ شروع کیا جائے تو پہلے ایک زمرہ میں اس کو کرنے کا طریقہ واضح کردیا جائے، اور دوسرے زمرے...
  8. عمار ابن ضیا

    ان ھذا لظلم عظیم

    اب اس کے بارے میں کوئی خیر خبر ہے کہ لینکس کے ترجمہ کا کام کہاں تک پہنچا؟ اور اب ہو بھی رہا ہے یا ادھورا چھوڑ بیٹھے ہیں بھائی لوگ؟؟؟؟ :!:
  9. عمار ابن ضیا

    بہترین براؤسر

    شکریہ برادر۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کے بلاگ سے مدد حاصل کرتا ہوں۔۔۔ میرے پاس اس کا ربط نہیں تھا۔ امید ہے یہ کارآمد ثابت ہوگا۔۔۔۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    یہ فرذوق شاید سارہ کو سیارہ لکھ گئے ہیں۔۔۔۔ :P ویسے ظفری بھائی نے کیا سلوک کیا تھا پلوٹو کے ساتھ؟؟؟ :!:
  11. عمار ابن ضیا

    بہترین براؤسر

    یہ دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ عجیب سی صورت نظر آرہی ہے فونٹس کی۔۔۔۔۔ حالآنکہ جب میں پوسٹ کردیتا ہوں تو پھر مجھے بہتر نظر آرہا ہوتا ہے اگرچہ ونڈوز کی طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ایسی حالت میں کیا کیا جائے؟؟؟
  12. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    شکریہ :P :!:
  13. عمار ابن ضیا

    بہترین براؤسر

    میں فائر فوکس استعمال کررہا ہوں اوبنٹو میں۔۔۔۔۔۔ اردو لکھنے پڑھنے کے قابل تو ہے لیکن ویب پیڈ میں بہت عجیب و غریب طرح سے لکھتا ہے۔ ایک حرف کسی فونٹ میں ہوتا ہے تو دوسرا کسی فونٹ میں۔۔۔۔ اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
  14. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    اللہ کے نام سے۔ آج اسکول میں ذرا ہٹ کر ایک چیز پیش کررہا ہوں۔ عشاء کی نماز میں جب ہم وتر پڑھتے ہیں، تو اگر وتر کی تین رکعات میں سورہ فاتحہ کے بعد یہ سورتیں پڑھی جائیں: پہلی رکعت میں سورۃ النصر دوسری رکعت میں سورۃ اللھب تیسری رکعت میں سورۃ الاخلاص تو یہ معمول رکھنے سے ان شاء اللہ تعالیٰ...
  15. عمار ابن ضیا

    ٹاور سے سرجانی تک

    :) نادانی کی باتوں کو راز ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :!:
  16. عمار ابن ضیا

    میرے مطابق (شاہد مسعود)

    یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا کہ انہیں ہوا کیا ہے۔۔۔ بہت زیادہ ہی کھل کر بول رہے ہیں یہ صاحب۔۔۔۔۔ گذشتہ دنوں پرویزی لیگ کی میٹنگ میں کہنے لگے کہ بس ہمیں آرڈر آجاتے ہیں اور کچھ بتایا نہیں جاتا، کسی کو کوئی اختیارات نہیں ہیں۔۔۔ اس پر شیخ الریلوے رشید احمد صاحب نے ان کی مخالفت کی تو کبیر واسطی صاحب...
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کوئی بات نہیں علمدار بھائی! وہ سنا ہے نا، دیر آید درست آید۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    واؤؤؤؤؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ پوچھیں تو مجھے اندازہ نہ تھا کہ میں آپ کو صحیح طرح سمجھاسکا ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔ جہاں ٹیکسٹ لکھتے ہیں، وہاں ونڈوز کمپیٹ ایبل منتخب کرکے لکھیں، شاید صحیح نظر آئے۔۔۔۔۔ یا شاید ری۔اسٹارٹ مانگے۔۔۔۔۔ کورل یا فوٹو شاپ میں اسے لے جانے کا طریقہ تو مجھے بھی نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔ :cry...
  19. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    یہ بات یاد ہے نا کہ یہ سافٹ وئیر یعنی “کلک“ ایک فارسی سافٹ وئیر ہے۔ اس میں اردو کے خصوصی الفاظ مثلا ڑ، پ، ٹ، وغیرہ کے لیے کوئی جگاڑ ہی لگانی پڑے گی۔۔۔۔ ویسے کلک کو استعمال کیے کافی وقت گزر گیا، سو، جیسے تیسے بتاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ :wink: جب نئی فائل کھولتے ہیں تو دو مرتبہ کلک لکھا ہوا ہوتا ہے۔ اس...
Top