آپ نے جس فائل کا مجھے ربط فراہم کیا، وہ پی۔ڈی۔ایف ہے اور میں اس سے یہ سمجھا ہوں کہ اسے یونیکوڈ پر ٹائپ کرنا ہوگا۔ ٹھیک؟
اور فی الحال جو کام میرے لیے ممکن ہے، وہ یا تو تصحیح کا ہے یا پھر یہ کہ کسی کے پاس ان۔پیج میں کوئی مواد موجود ہو تو میں اسے یونیکوڈ میں تبدیل کرکے دیدوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
:!: