کس نے کہا کہ بجلی کا بحران ہے؟ ساتھیو! آپ میرے شہر کراچی میں آیئے۔۔۔ میں آپ کو ثبوت دوں گا کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ ہمارے ہاں تو اتنی روشنی ہے کہ دھوپ ہونے کے باوجود اسٹریٹ لائٹس روشن ہوتی ہیں۔۔۔ بھلا اس سے بڑا بھی کوئی ثبوت ہوسکتا ہے بجلی کے وافر مقدار میں ہونے کا۔
اور یہ جو لوگ شور مچاتے ہیں...