اچھا تو ایسے کہیں نا۔۔۔۔۔ ہم تو سمجھے کہ آپ مقابلے پر آرہے ہیں۔
ٹھیک ہے۔۔۔ میں پارٹی کا منشور ترتیب دیتا ہوں، آپ جب تک کوئی اچھا سا نام تجویز کریں۔
اور میری الیکشن کمشنر صاحب سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اس بات کی وضاحت کی جائے کہ پارٹی بنیادوں پر الیکشن لڑنے کا کیا طریقہ کار ہے آپ کے ہاں؟
:!:
منیر بھائی! آپ ذ۔پ میں اپنا لائحہ عمل بھیج دیں تو مشکور ہوں گا۔۔۔۔ :wink:
کیوں نہ خلافِ معمول، آزاد امیدواروں کے بجائے سیاسی پارٹیاں میدان میں اتاری جائیں۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے الیکشن کمنشر صاحب؟ اجازت ہے؟
:!:
واہ واہ الیکشن کمیشنر صاحب! یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔ میں بالکل تیار ہوں لیکن پہلے یہ اندازہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ کتنی عوام ہے؟
اصل میں وہ کیا ہے نا کہ پہلی بار عملی سیاست میں قدم رکھ رہا ہوں۔ ہر بازی احتیاط سے چلنا چاہتا ہوں۔۔۔
اور پاکستانی بھائی! یہ گڑبڑ گھوٹالہ کہاں نظر آرہا ہے آپ کو؟ ابھی...
اس گفتگو کو دیکھ کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔ اگر آپ کو اس لطیفہ کا موقع محل سمجھ نہ آئے تو معذرت۔
دو بہرے ریل گاڑی کے سفر میں اکھٹے ہوگئے۔ وقت کاٹنے کے لیے ایک بہرے نے دوسرے سے پوچھا: “کیا آپ لاہور جارہے ہیں؟“
دوسرا بہرا سمجھا کہ نہ جانے کہاں جانے کا کہہ رہا ہے، اس نے جواب دیا: “نہیں، میں...
احباب تیار ہوں یا نہ ہوں، ہم ضرور تیار ہوگئے ہیں۔ فی الحال ایک خیال یہ بھی کلکاریاں مار رہا ہے کہ الیکشن 2007ء میں ہم بھی بحیثیت ایک امیدوار کھڑے ہوں لیکن ابھی ہم باقاعدہ کسی فیصلہ پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ حتمی فیصلہ دیگر امیدواروں کے میدان میں آنے اور صورتحال واضح ہونے پر کیا جائے گا۔
جو صاحبان...
150 واں کھلاڑی
کالم نگار: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان
صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک معتبر بین الاقوامی ادارے جس کا نام ہے (بارڈرز سے ماورا) نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال پر ایک دلچسپ اور زور دار تبصرہ کیا ہے تبصرہ کسی لمبے چوڑے مقابلے ، کسی تفصیل یا تفہیم طلب تقریر کی صورت میں...
تازہ کاریاں کچھ یوں ہیں:
جن حروف پر کام مکمل ہوچکا:
E, F, G, I, J, M, O, R, V, W, Y, Z
جن حروف پر کام جاری ہے:
A, B, C, D, H, K, L, N, P, Q, S, T, X
جو حروف باقی ہیں:
U