لگتا ہے پبلک ہماری بیکار گفتگو کو دیکھ کر یہاں کا رُخ کرنے کترارہی ہے۔۔۔
اور یہ جیہ بہن! آپ کو کیا مصروفیات پڑگئیں؟؟؟ :shock: الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کی پلاننگ تو نہیں ہورہی؟ :P
اب کس کو بلائیں یہاں؟ خاور بلال تو آنے سے رہے۔۔۔ نوید صادق ہی آجائیں بھئی۔۔۔۔
:!: