فرضی بھائی! ونڈوز کرسٹل دراصل ونڈوز ایکس۔پی ہی کی ایک شکل ہے۔ اس کا پسِ منظر کچھ یوں ہے کہ مصر کے کسی پروگرامر نے ونڈوز ایکس۔ پی میں (غیرقانونی طور پر) کچھ تبدیلیاں کی ہیں، نئی خوبصورت تھیمز کا اضافہ کیا ہے، مفید سافٹ وئیرز اور کوڈکس وغیرہ ڈالے ہیں، اور ونڈوز انسٹال ہوتی ہے تو بالکل اوریجنل...