نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    ہمممممممممممممم شمشاد بھائی گیا وقت پھر نہیں آئے گا جلدی سے آ جائیں اور فرمائش کردیں ورنا ہارون بھائی بھاگ جائیں گے
  2. خرم شہزاد خرم

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    نا کرو شمشاد بھائی اللہ بہتر کرے گا
  3. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    جی شمشاد بھائی مجھے آپ کی بات پر اب یقین ہوا ہے اب تو گڑ سے بھی گے
  4. خرم شہزاد خرم

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ مغل بھائی کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین
  5. خرم شہزاد خرم

    حرمین شریفین کی تصاویر

    جزاک اللہ شمشاد بھائی دل خوش ہو گیا ہے انشاءاللہ میرا بھی ارادہ ہے اللہ تعالیٰ سےدعا ہے اللہ تعالیٰ سب کو حاضری نصیب فرمائے آمین
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    مبارک ہو جی پاکستان پہلا میچ جیت گیا ہے بڑی مشکل سے
  7. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    ایک اور آؤٹ ہو گیا ہے چلیں شکر ہے جان بچ گئی ورنہ بنگالی نے تو جان نہیں چھوڑنی تھی میری :grin:
  8. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    33 پر 56 میچ بہت خطرناک ہو گیا ہے پاکستان کے لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    ناز از ایک بار پھر بیک

    جی ہاں ایسا ہی ہوا ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    باقی کا میچ آپ دیکھیں میں تو سونے لگا ہوں
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان کا دورہ

    کیا کرتی ہیں آپی کہاں لے گی ہیں آپ مجھے سونے کی تیاری کر رہا تھا اب نیند کیسے آئے گی :grin: یہاں سے میں گزرا ہوا ہوں سب کچھ دیکھا ہوا ہے میں نے
  12. خرم شہزاد خرم

    وقت بتقئیں؟؟؟؟

    میں نے تو بہت سوچا مجھے تو پتہ نہیں چلا
  13. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اگر یہ 12 اوور تک کھیل جاتے ہیں دونوں تو پھر بعد میں تیز کھیل کر میچ بدل سکتے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    35 سکور ہو گے ہیں اب 77 پر ایک سو چار رہتے ہیں
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    ایک اور چوکا لگا دیا ہے 88 پر 111 رہتے ہیں
Top