نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ایک سال بعد

    جی اتنی جلدی تو نہیں جانا انشاءاللہ رمضان میں جانے کا پروگرام ہے تب تک ہو سکتاہے یا تو بجلی آ جائے گی یا پھر پکی چلی جائے گی
  2. خرم شہزاد خرم

    ایک سال بعد

    شمشاد بھائی رمضان میں انشاءاللہ جانے کا پروگرام ہے آگے جو خدا کو منظور
  3. خرم شہزاد خرم

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    دیکھنے میں کھایا نہین میں نے :(
  4. خرم شہزاد خرم

    گور خور (ضب) کی عربی بریانی ۔ ۔ ۔ (؟)

    یہ تو میں نے بھی یہاں دیکھا ہے لیکن پلاؤ میں نہیں اس کا سالن بناہوا دیکھا ہے مجھے تو بہت عجیب لگا
  5. خرم شہزاد خرم

    فرحت سے ملاقات

    اللہ تعالیٰ سب بہتر کرے گا باجو آپی پرشاان نا ہوں
  6. خرم شہزاد خرم

    ایک سال بعد

    آپ کی تو کیا ہی بات ہے جناب
  7. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    جی شکریہ آپ نے بتا دیا اب کیا کریں گے
  8. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    تو پھر پتہ کروانا پڑے گا آپ کریں گے یا میں کروں
  9. خرم شہزاد خرم

    میری مصروفیات

    باری باری نہیں جناب جو سچ ہے وہ سچ ہے اس لیے اس کو باری باری کے چکر میں نا ڈالیں
  10. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    بے شک یہی منبع ہے مجھے کچھ سمھ نہیں آئی ہیہی
  11. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    آمین بہت شکریہ آپ بھی خوش رہے ہمیں بھی آپ کی دعاؤن کی بہت ضرورت ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    میری مصروفیات

    لے دس ہم تو آپ کی بات کر رہے ہیں جناب
  13. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    یہ سستی کہاں سے آتی ہے پتہ نہیں چلتا
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    معافی چاہتا ہوں سعود بھائی مجھے ناز نے کہا تھا میری طرف سے بھی مبارک دینا مجھے یاد ہی نہیں رہا ناز کی طرف سے بھی مبارک جی
  15. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    میرے پاس تو کھانے کے لیے وقت نہیں ہوتا یہ لیچی کا جوس کہاں سے لے کر آوں گا
  16. خرم شہزاد خرم

    میری مصروفیات

    میں تو کہتا ہوں قابل انسان کی نیند نالائق انسان کے جاگنے سے بہتر ہے
  17. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں ہی پیغام دے دیتا ہوں ان کو ان کے بلاگ پر جا کر
  18. خرم شہزاد خرم

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    گو کے میں اتنا سست نہیں ہوں لیکن پھر بھی سستی ہو ہی جاتی ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    میری مصروفیات

    شمشاد بھائی کس کی سختی آئی ہوئی ہے سعود بھائی ہم آپ کی طرح کیسے ہو سکتے ہیں جناب
  20. خرم شہزاد خرم

    جہلم

    جی آپی مجھے پتہ چلا تھا نمبر نہیں تھا اس کے پاس ورنہ وہاں پھر ملاقات ہوجاتی خیر اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ جلد ہی جہاز تیار ہوجائےگے
Top