میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ابھی ہی سیٹ کروا لوں بعد میں مسئلہ ہو گا لیکن مہنگی ہونے والی بات تو اب اور بعد میں ایک جیسی ہے یعنی اگر ابھی سیٹ بک کروائی جائے تو دس رمضان کے بعد ڈبل قیمت ہوگی خیر میں پتہ کرتا ہوں اور ابھی ہی بک کرواتا ہوں 27 رمضان کو تو نکاح کا پروگرام ہے :( ایسا نا ہو کہ فون پر نکاح...